Month: August 2020

من کی بات: وزیراعظم نے سبھی شہریوں سے خود کفیل بننے کی پُر زور اپیل کی اور آتم نربھر بھارت کی اہمیت کو اجاگر کیا

AMN وزیراعظم نے ملک کے شہریوں سے پُر زور اپیل کی ہے کہ وہ ہر شعبے میں خود کفیل بنیں۔ جناب نریندر مودی نے آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام…