Welcome to The Indian Awaaz   Click to listen highlighted text! Welcome to The Indian Awaaz

انڈین نیشنل کانگریس کا 85 واں مکمل اجلاس آج چھتیس گڑھ کے شہر رائے پور میں اختتام پذیر ہوگیا۔ اِس تین روزہ کانگریس سربراہ کانفرنس میں مختلف ریاستوں سے تقریباً 15 ہزار مندوبین نے شرکت کی۔ مکمل اجلاس میں کانگریس کے دستور میں بعض ترامیم بھی کی گئیں۔ اِن میں پارٹی کے تنظیم جاتی تانے بانے میں درج فہرست ذاتوں، درج فہرست قبائل، دیگر پسماندہ طبقات اور خواتین کو 50 فیصد ریزرویشن فراہم کرنا شامل ہے

Click to listen highlighted text!