FreeCurrencyRates.com

इंडियन आवाज़     10 Aug 2022 02:22:21      انڈین آواز

وزیراعظم نے اترپردیش کے شاہ جہاں پور میں گنگا ایکسپریس وے کا سنگ بنیاد رکھا۔

AMN

وزیراعظم نریندر مودی آج اُترپردیش کے شاہجہاں پور ضلعےمیں گنگا ایکسپریس وے کا سنگ بنیاد رکھ رہے ہیں۔ جناب مودی اِس موقع پر روزہ گراؤنڈمیں ایک ریلی سے بھی خطاب کریں گے۔ ایکسپریس وے کے پیچھے ملک بھر میں تیز رفتار رابطےفراہم کرنے کا، وزیراعظم کا وِژن کار فرما ہے۔

وزیراعظم مودی نے حال ہی میں ایک تقریب میں کہا تھا کہ گنگاایکسپریس وے ملک بھر میں تیز رفتار رابطے فراہم کرنے کے لئے قائم کیا جارہا ہے۔

اُترپردیش سرکار اِس پروجیکٹ پر بہت تیزی سے کام کررہی ہے۔ریاستی سرکار نے، ایکسپریس وے کے لیے درکار 94 فیصد زمین قبضے میں لے لی ہے اور کووڈوبا کے باوجود 90 فیصد زمین کی خرید چار مہینے کے اَندر اَندر مکمل کرلی گئی ہے۔x

Leave a Reply

Your email address will not be published.

SPORTS

Chess Olympiad: Indian Women Clinch first-ever medal at Olympiad: bronze in Open section

Harpal Singh Bedi / Mamallapuram Indian women’s team scripted a new chapter by winning the country’s fi ...

CWG Men Hockey : Australia demolish India’s Gold dream with 7-0 thrashing

 Harpal Singh Bedi Blake Govers (9'), Nathan Ephraums (14', 42'), Jacob Anderson (22', 27'), Tom Wickham ( ...

Chess Olympiad;  India A in sole lead in women’s section, India B hold table-toppers Uzbekistan to a 2-2 draw

Harpal Singh BediKoneru Humpy, Tania Sachdev and Bhakti Kulkarni scored victories as India A  beat  Kazakhst ...

خبرنامہ

جگدیپ دھنکھڑ بھارت کے چودہویں نائب صدر منتخب

این ڈی اے کے امیدوار جگدیپ دھنکھڑ بھارت کے چودہویں نائب صدر م ...

تائیوان کے معاملے پر امریکہ اور چین کے درمیان پھر تلخ کلامی

تائیوان کے معاملے پر امریکی اور چینی رہنماؤں کے مابین دو گھن ...

کشمیر میں شری امرناتھ شرائن میں بادل پھٹنے کے بعد کئی ایجنسیاں تلاش اور بچاو میں مصروف

ٹینٹ اور خیمے پانی کے ریلے میں بہہ گئے| ۔15یاتریوں کی لاشیں بر ...

MARQUEE

Free entry for visitors at all protected monuments from 5th to 15th August

AMN / NEW DELHI Government has made free entry for the visitors and tourists to all its protected monuments ...

Himachal Pradesh imports Australian sheeps to improve quality of wool

AMN / WEB DESK In a bid to achieve genetic improvement of indigenous sheep and to improve the quality of wo ...

National Museum to celebrate International Museum Day 2022 from 16th-20th May

By SUDHIR KUMAR National Museum New Delhi will celebrate International Museum Day 2022 for five day from to ...

@Powered By: Logicsart