ایفیونگ نے 87 گھنٹے 45 منٹ تک کھانا پکا کر 2019 میں ہندوستانی شیف لتا ٹنڈن کے قائم کردہ ریکارڈ کو توڑ ڈالا
ہندوستان کی لتا ٹنڈن کا طویل ترین وقت تک کھانا پکانے کا ریکارڈ توڑتے ہوئے، نائیجیرین شیف ہلڈا باسی نے 100 گھنٹے تک کھانا پکانے کے ساتھ گنیز بک آف ورلڈ میں نام درج کر لیا۔
ہلڈا باسی، جسے سوشل میڈیا پر ہلڈا باکی کے نام سے جانا جاتا ہے، جب سے انہوں نے اپنی کوکنگ میراتھن شروع کی ہے، دنیا بھر میں سرخیوں میں چھائی ہوئی ہے۔
نائیجیرین شیف ہلڈا باسی ایفیونگ نے 100 گھنٹے کھانا بنا کر گنیز بک آف ریکارڈ میں نام درج کر الیا ۔
“ہلڈا باجی” کے نام سے مشہور 27 سالہ ایفیونگ نے بروز جمعہ 12 مئی کو لاگوس کوکنگ شہر میں ایک سو گھنٹے تک کھانا بناتے ہوئے کوکنگ میراتھن میں ایک نیا ریکارڈ قائم کیاہے۔
گنیز بک آف ریکارڈز میں شامل، ایفیونگ نے 87 گھنٹے 45 منٹ تک کھانا پکا کر 2019 میں ہندوستانی شیف لتا ٹنڈن کے قائم کردہ ریکارڈ کو توڑ ڈالا۔