Month: April 2023

بھارت نے ایس سی او ممبر ملکوں پر زور دیا کہ وہ دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے اجتماعی طور پر کام کریں۔- SCO MEET

@rajnathsingh وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نےشنگھائی تعاون تنظیم ممبر ملکوں سے زور دے کر کہا ہے کہ دہشت گردی کو جڑ سے ختمکرنے کیلئے اجتماعی طور پر کام کریں…