Month: March 2023

بھارتی بحریہ نے، بحری جہاز سے لانچ کیے جانے والے برہموس میزائل کا درست نشانے پر وار کرنےکا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

Brahmos بھارتی بحریہ نے آج بحیرہ عرب میں، بحری جہاز سے ، برہموس میزائل کو داغنے کا ایک مختصر کامیاب تجربہ کیا۔ یہ تجربہ دفاعی تحقیق وترقی کی تنظیم ڈی…