Last Updated on March 24, 2021 12:06 am by INDIAN AWAAZ

یہ واقعہ بستر خطے کے نرائن پور ضلعے میں آج شام اُس وقتپ آیا جب ڈسٹرکٹ ریزرو گارڈ کے تقریباً 25 جوان ایک بس میں ضلع صدر دفتر نارائن پورجا رہے تھے۔ ماؤنوازوں نے Dhaudai کے نزدیک بس کو نشانہ بناتے ہوئے تین طاقتور دھماکےکیے۔ اُس وقت یہ جوان ماؤنوازوں کے خلاف کارروائی کے بعد واپس آرہے تھے۔

ڈرائیور سمیت تین جوانوں کی موقعے پر ہی موت ہوگئی جبکہدو دیگر اہلکار نارائن پور اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسے