سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن، نے بارہویں جماعت کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ طلباءاپنے نتائج، بورڈ کی سرکاری ویب سائٹ cbse.gov.in پر دیکھ سکتے ہیں۔ طلباءیہ نتائج results.nic.in پر بھی یہ نتائج دیکھ سکتے ہیں۔
CBSE نے کہا کہ پاس ہونے کا مجموعی فیصد 87 اعشاریہ تین تین ہے۔
لڑکیوں کے پاس ہونے کا فیصد 90 اعشاریہ چھ آٹھ ہے، انہوں نے لڑکوں سے 6 فیصد زیادہ کامیابی حاصل کی ہے۔