AMN

قومی جانچ ایجنسی،اینۤ ئی اے نےلندن میں واقع بھارتی ہائی کمیشن کو قوم دشمن عناصر کی طرف سے نقصان پہنچانے کیکوشش کئے جانے کے بارے میں دو گھنٹوں کیسیسی ٹی وی فوٹیججاری کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ عوامی مفاد میں فوٹیج میں نظر آنے والےافراد کے بارے میں این ۤئی اے کو اطلاعات فراہم کریں۔

حملے کی فوٹیج جاری کرنے کے ساتھ ہی ایجنسی نے ایک واٹسایپ نمبر بھی دیا ہے، جس پر کوئی بھی شخص تخریبی عناصر کے بارے میں جانکاری فراہمکرسکتا ہے۔ واٹس ایپ نمبر ہے:  سات دو نو دو صفر صفر صفر نو تینسات تین۔ جانکاریدینے والوں کی شناخت ظاہر نہیں کی جائے گی