Welcome to The Indian Awaaz   Click to listen highlighted text! Welcome to The Indian Awaaz

@SecBlinken

امریکہ کے وزیر خارجہانٹونی بلنکن نے اردن کی راجدھانی امّان میں فلسطین اتھارٹی کے صدر محمود عباس سےملاقات کی۔ جناب بلنکن مغربی ایشیاءکے دورے پر ہیں، جو جمعرات کے روز اسرائیل میںاُن کی آمد کے ساتھ شروع ہوا تھا۔ اس سے قبل انہوں نے تِل ابیب میں اسرائیل کے وزیراعظم بن یامن نتن یاہو اور صدر اسحٰق ہرذوک سے ملاقات کی اور حماس کے ذریعے حملےکے بعد، اسرائیل کے تئیں امریکہ کی غیر متزلزل حمایت کا اظہار کیا۔ اس دورے کامقصد امریکی شہریوں سمیت یرغمالیوں کا پتہ لگانا اور اُن کی محفوظ رہائی کرواناہے، جنہیں حماس میں پکڑ رکھا ہے

Click to listen highlighted text!