وزیر اعظم مودی اور ایرانی صدر کی گفتگو، ایران-اسرائیل کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار

وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کے روز ایران کے صدر مسعود پزیشکیان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی اور ایران و اسرائیل کے درمیان جاری تنازع میں حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش ظاہر کی۔ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں وزیر اعظم مودی نے بتایا کہ دونوں رہنماؤں نے موجودہ صورتحال پر تفصیل … Continue reading وزیر اعظم مودی اور ایرانی صدر کی گفتگو، ایران-اسرائیل کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار