URDU SECTION

اداکار سنجے دت جیل سے رہا

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے معروف اداکار سنجے دت کو آج پُونے کی جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ ان کو ممنوعہ اسلحہ رکھنے کے جرم میں پانچ برس قید کی سزا سنائی گئی تھی لیکن جیل میں ان کے اچھے رویے کے سبب یہ سزا ایک برس کم کر دی گئی۔ استغاثہ کے … Continue reading اداکار سنجے دت جیل سے رہا

پانچ لاکھ سے زائد شامی باشندے شدید غذائی قلت کا شکار

اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ خوراک کے مطابق شام کے مختلف حصوں میں محاصرے میں آئے ہوئے کم از کم پانچ لاکھ شامی باشندے کئی ہفتوں سے خوراک کی قلت کا شکار ہیں جبکہ ان میں سے کچھ فاقوں کا شکار ہیں۔ ورلڈ فُوڈ پروگرام کے سربراہ اسٹیفن او برائن نے سلامتی کونسل کو بتایا … Continue reading پانچ لاکھ سے زائد شامی باشندے شدید غذائی قلت کا شکار

ٹیسٹ کرکٹ کی تیز ترین سینچری برینڈن میکلم نے بنا ڈالی

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے کپتان برینڈن میک کلم نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں تیز ترین سینچری بنانے کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ میک کلم اِس ٹیسٹ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہو جائیں گے۔ انہوں نے چون گیندوں پر اپنی سینچری مکمل کی۔ اُن سے قبل چھپن … Continue reading ٹیسٹ کرکٹ کی تیز ترین سینچری برینڈن میکلم نے بنا ڈالی

’اسلامک اسٹیٹ‘ٴ کو شامی شہر شدادی میں شکست

کرد فائٹرز نے عرب جنگجوؤں کی مدد سے شام کے شہر شدادی پر قابض عسکریت پسند تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کو پسپا کر دیا ہے۔ شام کے شمال مشرقی صوبے الحَسَکہ میں شدادی کا شہر جہادیوں کے قبضے میں آخری مقام تھا۔ گزشتہ بدھ سے اِس پر قبضے کے لیے کرد عسکری تنظیم پیپلز پروٹیکشن یونٹس … Continue reading ’اسلامک اسٹیٹ‘ٴ کو شامی شہر شدادی میں شکست

شام میں حفاظتی زون بنائے جائیں، یورپی یونین سربراہ کانفرنس میں مطالبہ

یورپی یونین نے شام میں حفاظتی زون بنائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ برسلز میں منعقدہ دو روزہ سربراہ کانفرنس کے بعد جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا کہ اس سمٹ نے مکالمت کے ذریعے ایسے زون قائم کرنے پر غور کرنے کی وکالت کی ہے، جہاں شہری آبادی خود کو محفوظ تصور کر سکے۔ … Continue reading شام میں حفاظتی زون بنائے جائیں، یورپی یونین سربراہ کانفرنس میں مطالبہ

یورپی یونین سمٹ نے ڈیوڈ کیمرون کی ’خواہش‘ پوری کر دی

یورپی یونین کی برسلز منعقدہ دو روزہ سربراہ کانفرنس میں سربراہانِ مملکت و حکومت کے درمیان برطانیہ کے لیے اصلاحات کے ایک ایسے پیکج پر اتفاقِ رائے ہو گیا ہے، جس کا مقصد اس ملک کو یورپی یونین چھوڑنے سے روکنا ہے۔ یہ سمجھوتہ اٹھارہ گھنٹے تک جاری رہنے والے پیچیدہ مذاکرات کے بعد عمل … Continue reading یورپی یونین سمٹ نے ڈیوڈ کیمرون کی ’خواہش‘ پوری کر دی

زیکا وائرس کی وجہ سے مانع حمل اقدام کی اجازت، پوپ فرانسس

مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے زیکا وائرس کے غیر معمولی خطرے کی وجہ سے وسطی اور جنوبی امریکا میں مانع حمل اقدامات کی اجازت دے دی ہے۔ پوپ فرانسس کا مزید کہنا تھا کہ اسقاط حمل صرف ایک بدی ہی نہیں بلکہ ایک جرم ہے۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ اس کے … Continue reading زیکا وائرس کی وجہ سے مانع حمل اقدام کی اجازت، پوپ فرانسس

لیبیا میں امریکی جنگی طیاروں کی بمباری

امریکا کے جنگی طیاروں نے لیبیا کے مغربی شہر صبراتہ میں شدت پسند تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔ امریکا نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا نشانہ تیونس سے تعلق رکھنے والا عسکریت پسند نورالدین تھا، جو اپنے ملک میں دو بم حملے کر چکا ہے۔ اطلاعات کے … Continue reading لیبیا میں امریکی جنگی طیاروں کی بمباری

کیمرون: دوہرے بم دھماکے میں کم از کم انیس افراد ہلاک

افریقی ملک کیمرون کے شمال مشرقی حصے میں ہونے والے دو خودکش بم حملوں میں کم از کم انیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق میمے شہر کی مارکیٹ میں یہ حملے دو خواتین نے کیے جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں۔ ابھی تک کسی بھی گروپ نے ان حملوں کی ذمہ داری قبول … Continue reading کیمرون: دوہرے بم دھماکے میں کم از کم انیس افراد ہلاک

ڈونلڈ ٹرمپ امريکی صدر نہيں بنيں گے، باراک اوباما

امريکی صدر باراک اوباما نے کيليفورنيا ميں تقرير کے دوران صدر کی نامزدگی کی دوڑ ميں شامل ری پبلکن سياست دانوں، بالخصوص ڈونلڈ ٹرمپ کو تنقيد کا نشانہ بنايا ہے۔ امريکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ وہ اب بھی يہی سمجھتے ہيں کہ اگلے امريکی صدر کی دوڑ ميں شامل ری پبلکن پارٹی … Continue reading ڈونلڈ ٹرمپ امريکی صدر نہيں بنيں گے، باراک اوباما

Ad

SPORTS

Rohit Sharma becomes LaLiga’s First Ever Brand Ambassador in India

HSB Masterblaster Rohit Sharma has joined hands with LaLiga - Spain’s top division football league as its br ...

Motorsport: Bent Viscaal, David Schumacher set early pace

HSB Debutantes Bent Viscaal and David Schumacher set the early pace in Free Practice session as the second rou ...

Big Bout Indian Boxing League NE Rhinos pip Odisha Warriors 4-3

Harpal Singh Bedi  NE Rhinos survived a scare and then rode on Jasurbek Latipov’s disqualification  to ...

ART & CULTURE

Sanskrit Bharati Vishwa Sammelan begins

AMN Sanskrit Bharati Vishwa Sammelan, a three-day mega event for discussing ideas, theories and research f ...

Literature plays an important role in social transformation: VP Naidu

AMN Vice President M Venkaiah Naidu says poetry has the capability to change attitudes, mindsets and social ...

Ad

MARQUEE

IRCTC to operate Golden Chariot luxury train from March 2020

AMN The Indian Railway Catering And Tourism Corporation, IRCTC, will operate and manage luxury train, Golden ...

Qutub Minar glitters amid LED illumination

  QUTUB MINAR Staff Reporter / New Delhi The historic Qutb Minar came alive ...

CINEMA /TV/ ART

Protests against movie ‘Panipat’ intensify in Rajasthan

AMN Protests against the Hindi movie, Panipat have intensified in Rajasthan. Many organizations are de ...

The curtain comes down on 50th IFFI in Goa

AMN / GOA The nine-day long Golden Jubilee Edition of International Film Festival of India IFFI culminated ...

Ad