URDU SECTION

جنگ  میں شامی بچے  شدید متاثر

ایک نئے مطالعاتی جائزے میں بتایا گیا ہے کہ شام میں جاری جنگ نے وہاں کی معیشت پر کتنے تباہ کن اثرات مرتب کیے ہیں۔ اس جائزے کے مطابق اس جنگ کے معاشی اثرات نے سب سے زیادہ وہاں کے بچوں کو متاثر کیا ہے۔ شام میں پندرہ مارچ 2011ء کو شروع ہونے والے احتجاجی … Continue reading جنگ  میں شامی بچے  شدید متاثر

انتخابی مہم میں جھڑپوں کی ذمہ داری میری نہیں، ٹرمپ

امریکی صدارتی دوڑ میں شامل ریپبلکن رہنما ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چند روز قبل ایک انتخابی جلسے کے موقع پر ان کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان جھڑپوں کی ذمہ داری ان پر عائد نہیں ہوتی۔ اتوار کے روز انہوں نے اپنی ایک تقریر میں اپنے مخالفین کے بارے میں کہا کہ ان … Continue reading انتخابی مہم میں جھڑپوں کی ذمہ داری میری نہیں، ٹرمپ

پیٹرولیم کے شعبے میں امریکی کمپنیوں کی سرمایہ کاری کو خوش آمدید ، ایران

ایرانی وزیر برائے تیل اور گیس نامدار زنگینہ نے کہا ہے کہ تہران حکومت پیٹرولیم کے شعبے میں امریکی کمپنیوں کی سرمایہ کاری کا خیرمقدم کرے گی۔ سرکاری ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کو امریکی کمپنیوں کی ایران میں موجودگی پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ تاہم انہوں نے … Continue reading پیٹرولیم کے شعبے میں امریکی کمپنیوں کی سرمایہ کاری کو خوش آمدید ، ایران

ریل بجٹ میں مسافروں کی سہولیات کو بہتر بنانے کے اقدامات

نمائیندہ خصوصی نئی دہلی، 25؍ فروری 2016، ریلوے کے وزیر جناب سریش برپھو نے کہا ہندوستانی ریلوے کے ذریعہ جوتمام اقدامات کئے گئے ہیں ان میں عام آدمی کو ہمیشہ ترجیح دی گئی ہے۔آج پارلیمنٹ میں 2016-17 کا ریل بجٹ پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہندوستانی ریلوے نے صارفین کا خاص خیال رکھا … Continue reading ریل بجٹ میں مسافروں کی سہولیات کو بہتر بنانے کے اقدامات

اداکار سنجے دت جیل سے رہا

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے معروف اداکار سنجے دت کو آج پُونے کی جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ ان کو ممنوعہ اسلحہ رکھنے کے جرم میں پانچ برس قید کی سزا سنائی گئی تھی لیکن جیل میں ان کے اچھے رویے کے سبب یہ سزا ایک برس کم کر دی گئی۔ استغاثہ کے … Continue reading اداکار سنجے دت جیل سے رہا

پانچ لاکھ سے زائد شامی باشندے شدید غذائی قلت کا شکار

اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ خوراک کے مطابق شام کے مختلف حصوں میں محاصرے میں آئے ہوئے کم از کم پانچ لاکھ شامی باشندے کئی ہفتوں سے خوراک کی قلت کا شکار ہیں جبکہ ان میں سے کچھ فاقوں کا شکار ہیں۔ ورلڈ فُوڈ پروگرام کے سربراہ اسٹیفن او برائن نے سلامتی کونسل کو بتایا … Continue reading پانچ لاکھ سے زائد شامی باشندے شدید غذائی قلت کا شکار

ٹیسٹ کرکٹ کی تیز ترین سینچری برینڈن میکلم نے بنا ڈالی

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے کپتان برینڈن میک کلم نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں تیز ترین سینچری بنانے کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ میک کلم اِس ٹیسٹ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہو جائیں گے۔ انہوں نے چون گیندوں پر اپنی سینچری مکمل کی۔ اُن سے قبل چھپن … Continue reading ٹیسٹ کرکٹ کی تیز ترین سینچری برینڈن میکلم نے بنا ڈالی

’اسلامک اسٹیٹ‘ٴ کو شامی شہر شدادی میں شکست

کرد فائٹرز نے عرب جنگجوؤں کی مدد سے شام کے شہر شدادی پر قابض عسکریت پسند تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کو پسپا کر دیا ہے۔ شام کے شمال مشرقی صوبے الحَسَکہ میں شدادی کا شہر جہادیوں کے قبضے میں آخری مقام تھا۔ گزشتہ بدھ سے اِس پر قبضے کے لیے کرد عسکری تنظیم پیپلز پروٹیکشن یونٹس … Continue reading ’اسلامک اسٹیٹ‘ٴ کو شامی شہر شدادی میں شکست

شام میں حفاظتی زون بنائے جائیں، یورپی یونین سربراہ کانفرنس میں مطالبہ

یورپی یونین نے شام میں حفاظتی زون بنائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ برسلز میں منعقدہ دو روزہ سربراہ کانفرنس کے بعد جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا کہ اس سمٹ نے مکالمت کے ذریعے ایسے زون قائم کرنے پر غور کرنے کی وکالت کی ہے، جہاں شہری آبادی خود کو محفوظ تصور کر سکے۔ … Continue reading شام میں حفاظتی زون بنائے جائیں، یورپی یونین سربراہ کانفرنس میں مطالبہ

یورپی یونین سمٹ نے ڈیوڈ کیمرون کی ’خواہش‘ پوری کر دی

یورپی یونین کی برسلز منعقدہ دو روزہ سربراہ کانفرنس میں سربراہانِ مملکت و حکومت کے درمیان برطانیہ کے لیے اصلاحات کے ایک ایسے پیکج پر اتفاقِ رائے ہو گیا ہے، جس کا مقصد اس ملک کو یورپی یونین چھوڑنے سے روکنا ہے۔ یہ سمجھوتہ اٹھارہ گھنٹے تک جاری رہنے والے پیچیدہ مذاکرات کے بعد عمل … Continue reading یورپی یونین سمٹ نے ڈیوڈ کیمرون کی ’خواہش‘ پوری کر دی

SPORTS

Korn Ferry the new sponsor for path to the main PGA Tour

  PONTE VEDRA BEACH, Florida   The PGA TOUR and Korn Ferry on Wednesday  announced a 1 ...

World Archery refuses to recognize Archery Association of India

Harpal Singh  Bedi / New Delhi World Archery (WA) has refused to recognize either of the two associations ...

Rijiju hails archers on their best-ever display at World Championships

Harpal Singh Bedi /New Delhi Sports minister Kiren Rijiju   on Wednesday hailed the Indian archers for doi ...

Ad

MARQUEE

116-year-old Japanese woman is oldest person in world

  AMN A 116-year-old Japanese woman has been honoured as the world's oldest living person by Guinness ...

Centre approves Metro Rail Project for City of Taj Mahal, Agra

6 Elevated and 7 Underground Stations along 14 KmTaj East Gate corridor 14 Stations all elevated along 15.40 ...

CINEMA /TV/ ART

Bollywood expresses grief over death of Girish Karnad

AMN / MUMBAI Celebrated filmmaker Shyam Benegal, who directed Karnad in critically-acclaimed films "Manthan ...

Girish Karnad is no more

WEB DESK / Bengaluru Renowned actor, dramatist and Jnanpith awardee Girish Karnad passed away in Bengaluru to ...

Ad

ART & CULTURE

Noted English writer Amitav Ghosh conferred Jnanpith award

    AMN Renowned English writer Amitav Ghosh was conferred the 54th Jnanpith award for the ...

Sahitya Akademi demands Rs 500/- from children for Workshop

Andalib Akhter / New Delhi India’s premier literary body, the Sahitya Akademi, which gives huge awards, p ...