URDU SECTION

کووِڈ 19- وبا کے درمیان روزہ داروں کے لئے حکیمی مشورے

نئی دہلی ۔ نمائندہ خصوصیکووِڈ 19- وبا اور شدت بھری گرمی کے درمیان آنے والا ماہ مبارک رمضان شریف مزاج کے اعتبار سے گرم اور خشک ہوگا۔ اس لحاظ سے روزہ داروں کو خاص اہتمام کرنا ہے تاکہ روزہ رکھنا آسان ہو اور کووِڈ 19- سے بھی محفوظ رہا جاسکے۔ اس سلسلے میں آل انڈیا … Continue reading کووِڈ 19- وبا کے درمیان روزہ داروں کے لئے حکیمی مشورے

ہر تبلیغی کورونا کا مریض نہیں اور ہر مسلمان تبلیغی نہیں”

 دہلی اقلیتی کمیشن کا وزیر داخلہ امیت شاہ کو مکتوبنئی دہلی: صدر دہلی اقلیتی کمیشن  ڈاکٹر ظفر الاسلام خان اور ممبر اقلیتی کمیشن کرتار سنگھ کوچر نے ایک مشترکہ خط میں وزیر داخلہ امیت شاہ کو کہا ہے کہ تبلیغی مرکز میں محصور لوگ وہاں کسی سازش کی وجہ سے جمع نہیں تھے  بلکہ وہ … Continue reading ہر تبلیغی کورونا کا مریض نہیں اور ہر مسلمان تبلیغی نہیں”

کورونا وائرس، لوک ڈاؤن اور ماہِ رمضان

ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی نیکیوں کا موسم بہار, ماہِ رمضان شروع ہونے والا ہے۔ مگر دنیا میں کورونا وبائی مرض کے پھیلنے کی وجہ سے امسال اللہ کے گھروں میں ہر سال کی طرح نمازیوں کا جم غفیر نظر نہیں آئے گا، بلکہ ہر سال نمازِ تراویح میں اللہ کے پاک کلام کو سننے … Continue reading کورونا وائرس، لوک ڈاؤن اور ماہِ رمضان

,زہر اگلنے والے میڈیا پر لگام کسنے کامعاملہ سپریم کورٹ نے دیا پریس کونسل آف انڈیا کو بھی فریق بنانے کاحکم

متعصب میڈیا پر لگام کسنے کو لیکر ہماری قانونی جدوجہد مثبت نتیجہ آنے تک جاری رہے گی: مولانا ارشدمدنی نئی دہلی 13/اپریل  مسلسل زہر افشانی کرکے اور جھوٹی خبریں چلاکر مسلمانوں کی شبیہ کوداغدار،ہندوؤں اورمسلمانوں کے درمیان نفرت کی دیوارکھڑی کرنے کی دانستہ سازش کرنے والے ٹی وی چینلوں کے خلاف داخل کی گئی جمعیۃعلماء … Continue reading ,زہر اگلنے والے میڈیا پر لگام کسنے کامعاملہ سپریم کورٹ نے دیا پریس کونسل آف انڈیا کو بھی فریق بنانے کاحکم

کووڈ-19 کے لیے نوویل بلڈ پلازما تھیراپی کی کھوج

اس علاج کا مقصدایک بیمار شخص کا علاج کرنے کے لیے ایک صحتیاب ہونے وا لے شخص کے ذریعے حاصل شدہ قوت مدافعت کا استعمال کرنا ہے نئی دہلی، سائنس اور ٹیکنالوجی کے محکمے کے تحت کام کرنے والے قومی اہمیت کے ایک ادارے سری چترترونال انسٹی ٹیوٹ فار میڈیکل سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (ایس سی … Continue reading کووڈ-19 کے لیے نوویل بلڈ پلازما تھیراپی کی کھوج

رحمت و مغفرت کی رات:شب برأت

مولانا محمد اعجاز عرفی قاسمیصدرآل انڈیا تنظیم علماء حقتا حد نظر پھیلے ہوے خالق کائنات کے اس وسیع ترین کارخانے میں کوئی بھی چیز بے کار اور بے فائدہ نہیں۔ شجر و حجر، چرند و پرند، دریا و صحرا، خشکی اور تری، سردی و گرمی سبھی میں خدائی حکمتوں اور مصلحتوں کا ایک جہان مضمر … Continue reading رحمت و مغفرت کی رات:شب برأت

شب برات کے موقع پر ایک اہم اپیل

کورونا وائرس نے ایک خطرناک وبائی صورت اختیار کرلی ہے اور پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ ہزاروں کی تعداد میں اموات ہو چکی ہیں اور دس لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔ اپنے ملک میں بھی اس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد چارہزار سے زائد ہوگئی ہے۔ اس سے تحفظ کی خاطر … Continue reading شب برات کے موقع پر ایک اہم اپیل

طنزومزاح کےعظیم شاعر اسرارجامعی واقعی چل بسے

از: ڈاکٹرعبدالقادرشمسطنزومزاح کے عظیم شاعر اوراپنے رنگ واداکے منفردانسان اسرارجامعی زندہ ہیں یافوت کرگئے،زیادہ ترادیبوں،شاعروں اور فروغ اردوکے ذمہ داروں کو معلوم نہیں ہے۔کئی باران کی وفات کی خبروں نے لوگوں کوچونکایالیکن وہ اپنی مسکین سی صورت لے کر خودہی اپنی زندگی کاثبوت دے دیتے۔مگرآج صبح سات بجے آنکھ کھلی تومصدق خبرموصول ہوئی کہ وہ … Continue reading طنزومزاح کےعظیم شاعر اسرارجامعی واقعی چل بسے

کورونا وائرس سے زیادہ خطرناک قومی شہریت (ترمیمی) قانون ہے۔ شاہین باغ خاتون مظاہرین

نئی دہلی /عابد انور قومی شہریت (ترمیمی)قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلا ف شاہین باغ خاتون مظاہرین نے کورونا وائرس سے خوف زدہ ہوکردھرنا ختم نہ کرنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کورونا وائرس سے نہ ڈرنے مگر احتیاط ربرتنے کے عزم کے ساتھ کہاکہ کورونا وائرس سے تو صرف … Continue reading کورونا وائرس سے زیادہ خطرناک قومی شہریت (ترمیمی) قانون ہے۔ شاہین باغ خاتون مظاہرین

دلی تشدد کی تحقیق کے لئے اقلیتی کمیشن نے کمیٹی تشکیل دی

WEB DESK  دہلی اقلیتی کمیشن نے گذشتہ دنوں شمالی مشرقی ضلع کے کچھ علاقوں میں بھڑکنے والے تشدد کی تحقیقات کے لئے دس ممبران پر مشتمل تحقیقاتی  کمیٹی کی تشکیل کر دی ہے۔ تشدد ۲۳ ؍فروری کی رات میں بھڑکا اور اگلے کئی دن تک مسلسل جاری رہا جس کے دوران سینکڑوں گھر، دکانیں، ورکشاپ، … Continue reading دلی تشدد کی تحقیق کے لئے اقلیتی کمیشن نے کمیٹی تشکیل دی

Ad

SPORTS

Hockey Legend Balbir Singh (Sr) is no more

Harpal Singh Bedi / New Delhi The grand old man of Indian hockey Balbir Singh (Senior) is no more. Conside ...

Football; U-17 girls keen to get back to the pitch; Ccoach Thomas Dennerby

Harpal Singh Bedi / New Delhi National U-17 Women’s Team Head Coach Thomas Dennerby has opined that his p ...

Ad

خبرنامہ

ممتاز مزاح نگار مجتبیٰ حسین انتقال کرگئے۔

ممتاز مزاح نگار مجتبیٰ حسین آ ج صبح حیدرآباد میں انتقال کرگئ ...

مارک زکربرگ کے اثاثوں میں 2 ماہ کے دوران 30 ارب ڈالرز کا اضافہ

WEB DESKدنیا بھر میں نئے نوول کورونا وائرس کی وبا کے باعث لاک ڈاو ...

کورونا کی ویکسین ابھی بنی نہیں کہ ’پہلے کسے ملے گی‘ پر جھگڑا شروع

AMNفرانسیسی دوا ساز کمپنی سنوفی کے چیف ایگزیکیٹو پال ہڈسن کے ا ...

TECH AWAAZ

Bill Gates leaves Microsoft

Bill Gates and wife Melinda WEB DESK Microsoft Co-founder Bill Gates has left the Board of directors of ...

Larry Tesler, inventor of ‘cut-copy-paste’ dies at 74

Scientist copied the printing technique of physically cutting and glueing printed text WEB DESK Larr ...

MARQUEE

60,000 marriages cancelled in Haryana

WEB DESK The wedding industry has been badly hit by the lockdown in Haryana. More than 60,000 marriages sch ...

Transgender activists ask Govt to halt Transgender Rules, 2020

FILE PHOTO WEB DESK More than 150 transgender activists from across India  have urged the governmen ...