بی جے پی کے وزیر وجے شاہ کا کرنل صوفیہ پر تضحیک آمیز تبصرہ

کانگریس نے استعفیٰ کا مطالبہ کیا، پھر وضاحت آئی AMN مدھیہ پردیش حکومت کے وزیر وجے شاہ نے کرنل صوفیہ قریشی کے بارے میں قابل اعتراض تبصرہ کیا ہے۔ ان کے اس بیان کے بعد سیاست میں ہلچل مچ گئی ہے۔ کانگریس نے وزیر وجے شاہ کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔ مدھیہ پردیش حکومت … Continue reading بی جے پی کے وزیر وجے شاہ کا کرنل صوفیہ پر تضحیک آمیز تبصرہ