NEWS

WHO warns of ‘second peak’ in countries where Covid-19 declining
Covid-19 India’s tally tops 150,000, with 6,387 cases getting added in a day
At 170, India reports its 2nd-highest number of deaths in a day
In latest U-turn, China says Covid-19 virus had ‘multiple origins’
Alligator who survived WW2 Berlin bombing dies
FreeCurrencyRates.com

इंडियन आवाज़     28 May 2020 03:50:57      انڈین آواز

کٹھوعہ عصمت دری و قتل کیس میں چھ مجرم قرار، ایک بری

 

NEWS DESK

PATHANKOT

کی ایک خصوصی عدالت نے سوموار کو کٹھوعہ عصمت دری و قتل کیس میں چھ ملزموں کو مجرم قرار دیدیا۔ مجرم قرار دئے گئے افرد میں رسانا گائوں کا مکھیہ سانجی رام،دو ایس پی او دیپک کھجوریہ اور سریندر ورما، ہیڈ کانسٹیبل تلک راج اور سب انسپکٹر آنند دتا شامل ہیں۔ اس کیس کے ساتویں ملزم کیخلاف الگ سے ٹرائیل چلایا جائے گا جبکہ آٹھویں ملزم کو عدالت نے بری قرار دیا ہے۔

آٹھ سالہ خانہ بدوش لڑکی کی عصمت دری اور قتل کیس کے واقعہ کی پٹھانکوٹ کی عدالت میں سماعت لگ بھگ ایک سال قبل شروع ہوئی تھی اور آج عدالت کی طرف سے اس معاملے کو لیکرفیصلہ سنا یا گیا۔

اطلاعات کے مطابق مجرموں کی سزا کے بارے میں عدالت کا فیصلہ دن کے دو بجے سامنے آئے گا۔

کیس کے 8 میں سے 7 ملزمان کا فیصلہ آج سنایا گیا جبکہ آٹھواں ملزم جو کہ نابالغ ہے، کے خلاف ٹرائیل عنقریب جوینائل کورٹ میں شروع ہونے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ اس کیس میں میں سپریم کورٹ کے احکامات پر 31 مئی 2018 کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں کیس کی ان کیمرہ اور روزانہ کی بنیاد پر سماعت شروع ہوئی تھی۔

اس کیس کے ملزمان میں عصمت دری و قتل معاملہ کے منصوبہ ساز سانجی رام، اس کا بیٹا وشال جنگوترا، سانجی رام کا بھتیجا نا(بالغ) ، نابالغ ملزم کا دوست پرویش کمار عرف منو، ایس پی او دیپک کھجوریہ، ایس پی او سریندر کمار، تحقیقاتی افسران تلک راج اور آنند دتا شامل تھے۔

گذشتہ برس کے اوائل میں جب کٹھوعہ میں عصمت دری و قتل کا یہ دل ہلانے والا معاملہ پیش آیا تھا تو اس کیخلاف عوامی سطح پر شدید رد عمل سامنے آیا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Ad

SPORTS

Hockey Legend Balbir Singh (Sr) is no more

Harpal Singh Bedi / New Delhi The grand old man of Indian hockey Balbir Singh (Senior) is no more. Conside ...

Football; U-17 girls keen to get back to the pitch; Ccoach Thomas Dennerby

Harpal Singh Bedi / New Delhi National U-17 Women’s Team Head Coach Thomas Dennerby has opined that his p ...

Ad

خبرنامہ

ممتاز مزاح نگار مجتبیٰ حسین انتقال کرگئے۔

ممتاز مزاح نگار مجتبیٰ حسین آ ج صبح حیدرآباد میں انتقال کرگئ ...

مارک زکربرگ کے اثاثوں میں 2 ماہ کے دوران 30 ارب ڈالرز کا اضافہ

WEB DESKدنیا بھر میں نئے نوول کورونا وائرس کی وبا کے باعث لاک ڈاو ...

کورونا کی ویکسین ابھی بنی نہیں کہ ’پہلے کسے ملے گی‘ پر جھگڑا شروع

AMNفرانسیسی دوا ساز کمپنی سنوفی کے چیف ایگزیکیٹو پال ہڈسن کے ا ...

TECH AWAAZ

Bill Gates leaves Microsoft

Bill Gates and wife Melinda WEB DESK Microsoft Co-founder Bill Gates has left the Board of directors of ...

Larry Tesler, inventor of ‘cut-copy-paste’ dies at 74

Scientist copied the printing technique of physically cutting and glueing printed text WEB DESK Larr ...

MARQUEE

60,000 marriages cancelled in Haryana

WEB DESK The wedding industry has been badly hit by the lockdown in Haryana. More than 60,000 marriages sch ...

Transgender activists ask Govt to halt Transgender Rules, 2020

FILE PHOTO WEB DESK More than 150 transgender activists from across India  have urged the governmen ...

@Powered By: Logicsart

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!