NEWS

COVID-19: 25,62,191 recovered worldwide
Trump threatens military action over protests
Coronavirus: Death toll rises to 3,68,711 worldwide
25 US cities under curfew as clashes continue
Worshippers return to Jerusalem’s Al-Aqsa mosque
FreeCurrencyRates.com

इंडियन आवाज़     01 Jun 2020 11:16:17      انڈین آواز

وزیر اعظم مودی نے مرکزی بجٹ ، 20-2019 ء کی ستائش کی

بجٹ 21 ویں صدی میں بھارت کی ترقی میں تیزی لائے گا : پی ایم

نئی دہلی

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مرکزی بجٹ 2020 – 2019 ء کی ‘‘ نئے بھارت کی تعمیر کے لئے بجٹ ’’ کے طور پر ستائش کی ہے ۔

      پارلیمنٹ میں مرکزی وزیر خزانہ  کے ذریعے  سالانہ بجٹ ، 2020 – 2019 ء کو پیش کئے جانے کے بعد ایک بیان میں وزیر اعظم نے کہا کہ  یہ بجٹ غریبوں کو مضبوط کرے گا اور ملک کے نو جوانوں کے لئے ایک بہتر مستقبل  تشکیل دے گا ۔  

بجٹ کے امکانی فوائد کو اجاگر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ بجٹ ملک میں ترقی کی رفتار میں تیزی لائے گا اور متوسط طبقے کے لئے بہت زیادہ فائدہ مند ہو گا ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ‘‘ بجٹ ٹیکس کے عمل کو آسان کرے گا اور ملک میں بنیادی ڈھانچے کو جدید بنانے میں مدد کرے گا۔’’

جناب نریندر مودی نے کہا کہ بجٹ صنعتوں کے ساتھ ساتھ صنعت کاروں کو مستحکم کرے گا ۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ ملک کی ترقی میں خواتین کی شرکت میں اضافہ کرے گا ۔ وزیر اعظم نے مزید کہا کہ بجٹ میں بھارت کے زرعی سیکٹر کی کایا پلٹ کے لئے ایک نقشۂ راہ موجود ہے ۔

وزیر اعظم نے سالانہ بجٹ 2020 – 2019 ء کو امیدوں سے پُر بجٹ قرار دیا ۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ 21 ویں صدی میں بھارت کی ترقی میں تیزی لائے گا ۔

وزیر اعظم نے کہا کہ مرکزی حکومت نے غریبوں ، کسانوں ، درج فہرست ذاتوں ، دبے کچلے لوگوں اور سماج کے محروم طبقوں کو با اختیار بنانے کے لئے تمام مجموعی اقدامات کئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اس تفویض اختیارات سے انہیں آنے والے پانچ برسوں میں ملک کا پاور ہاؤس بنایا جاسکے گا ۔ وزیر اعظم نے مزید کہا کہ اِن با اختیار طبقوں سے ملک 50 کھرب ڈالر کی معیشت کے خواب کو پورا کرنے کے لئے توانائی حاصل کرے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Ad

SPORTS

Hockey Legend Balbir Singh (Sr) is no more

Harpal Singh Bedi / New Delhi The grand old man of Indian hockey Balbir Singh (Senior) is no more. Conside ...

Football; U-17 girls keen to get back to the pitch; Ccoach Thomas Dennerby

Harpal Singh Bedi / New Delhi National U-17 Women’s Team Head Coach Thomas Dennerby has opined that his p ...

Ad

خبرنامہ

ممتاز مزاح نگار مجتبیٰ حسین انتقال کرگئے۔

ممتاز مزاح نگار مجتبیٰ حسین آ ج صبح حیدرآباد میں انتقال کرگئ ...

مارک زکربرگ کے اثاثوں میں 2 ماہ کے دوران 30 ارب ڈالرز کا اضافہ

WEB DESKدنیا بھر میں نئے نوول کورونا وائرس کی وبا کے باعث لاک ڈاو ...

کورونا کی ویکسین ابھی بنی نہیں کہ ’پہلے کسے ملے گی‘ پر جھگڑا شروع

AMNفرانسیسی دوا ساز کمپنی سنوفی کے چیف ایگزیکیٹو پال ہڈسن کے ا ...

TECH AWAAZ

Bill Gates leaves Microsoft

Bill Gates and wife Melinda WEB DESK Microsoft Co-founder Bill Gates has left the Board of directors of ...

Larry Tesler, inventor of ‘cut-copy-paste’ dies at 74

Scientist copied the printing technique of physically cutting and glueing printed text WEB DESK Larr ...

MARQUEE

60,000 marriages cancelled in Haryana

WEB DESK The wedding industry has been badly hit by the lockdown in Haryana. More than 60,000 marriages sch ...

Transgender activists ask Govt to halt Transgender Rules, 2020

FILE PHOTO WEB DESK More than 150 transgender activists from across India  have urged the governmen ...

@Powered By: Logicsart

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!