FreeCurrencyRates.com

इंडियन आवाज़     30 May 2024 01:52:54      انڈین آواز

نواز شریف نا اہل ہی ہیں، نظر ثانی درخواست مسترد

(Last Updated On: )

NAWAZ- SHABAZ

پاکستان کی عدالت عظمیٰ نے آج جمعے کے روز پاناما پیپرز کیس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے دائر اٹھائیس جولائی کے نااہلی کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی درخواستیں مسترد کر دی ہیں۔

سن دو ہزار سولہ میں پاناما پیپرز کے منظر عام پر آنے کے بعد نواز شریف، اُن کے صاحبزادوں، بیٹی مریم اور اُن کے شوہر کیپٹن (ریٹائرڈ) صفدر سمیت مسلم لیگ نون کے رہنما اسحاق ڈار کے خلاف تحقیقات کا آغاز ہوا تھا اور اٹھائیس جولائی سن 2017 کو ملکی عدالت عظمیٰ نے اُنہیں نااہل قرار دے دیا تھا۔
یہ درخواستیں نواز شریف، حسن، حسین، مریم نواز، کیپٹن (ریٹائرڈ) صفدر اور اسحاق ڈار کی جانب سے دائر کرائی گئی تھیں۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کے اس فیصلے کے برقرار رہنے سے اگلے سال عام انتخابات پر اثر پڑے گا۔
آج نظرثانی کی درخواستوں کا مختصر فیصلہ پانچ رکنی بنچ کے سربراہ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے سنایا۔ بنچ کے بقیہ ارکان ججوں میں جسٹس اعجاز افضل، جسٹس اعجاز الحسن، جسٹس گلزار احمد اور جسٹس شیخ عظمت سعید شامل تھے۔ ان کے مطابق عدالت اگلے ہفتے کے دوران نظرثانی کی درخواستوں کا تفصیلی فیصلہ منظر عام پر لایا جائے گا۔ تاہم ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ آیا نواز شریف مخصوص وقت کے لئے، چند سالوں کے لیے یا ہمیشہ کے لیے نا اہل قرار پائے ہیں۔

Please email us if you have any comment.

خبرنامہ

بزنس ڈائجسٹ

این ٹی پی سی نے سب سے زیادہ بجلی پیدا کرنے کاریکارڈ بنایا ہن ...

حکومت کو آر بی آئی کا تحفہ

ریزرو بینک کی رقم کی منتقلی کا فوری اثر وزارت خزانہ کی مالی ح ...

اانتخابات کے لیے روزگار کا مسئلہ کتنا اہم ہے؟

مہر ایس شرما ملک میں انتخابی مہم میں اب صرف چند دن رہ گئے ہی ...

MARQUEE

Singapore: PM urges married Singaporean couples to have babies during year of Dragon

AMN / WEB DESK Prime Minister of Singapore Lee Hsien Loong has urged married Singaporean couples to have ba ...

Himachal Pradesh receives large number of tourists for Christmas and New Year celebrations

AMN / SHIMLA All the tourist places of Himachal Pradesh are witnessing large number of tourists for the Ch ...

Indonesia offers free entry visa to Indian travelers

AMN / WEB DESK In a bid to give further boost to its tourism industry and bring a multiplier effect on the ...

MEDIA

Tamil Nadu CM Stalin attacks BJP over ‘saffron’ Doordarshan logo

AMN DMK Chief and Tamil Nadu chief minister MK Stalin on Sunday slammed the Bharatiya Janata Party (BJP) f ...

Broadcasting Authority Penalises TV Channels for Hate-Mongering, Orders Removal Of Offensive Programs

Broadcasting Authority (NBDSA) Orders Times Now Navbharat, News 18 India, Aaj Tak to Take Down 3 TV Shows ...

RELIGION

Uttarakhand: Portals of Badrinath Shrine open for Pilgrims

The portals of the famous Badrinath shrine, located in Chamoli district of Uttarakhand, opened this morning at ...

Mata Vaishno Devi Bhawan Decorated With Imported Flowers Ahead Of Navratri Festival

AMN In Jammu, ahead of the festivl of Navratri, Katra and Mata Vaishno Devi Bhawan is decorated with import ...

@Powered By: Logicsart