پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے رنبیر کے ساتھ بڑھتی ہوئی نزدیکیوں کی خبروں کی تردید کر دی۔ اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں لکھا ہے سب سے پہلے تو میں کہنا چاہوں گی کہ ’’میرے اوررنبیر کے درمیان کچھ نہیں ہے جبکہ دوسری بات یہ ہے کہ بالکل کچھ نہیں ہے‘‘ اور یہ پیغام سب کیلئے ہے..
اس سے قبل میڈیا میں خبر آی تھی کے رنبیر کپور ماہرہ کے عشق میں گرفتار ہیں اور آج کل وہ دپیکا پدکون کو لفٹ نہیں دے رہے ہیں