इंडियन आवाज़     29 Nov 2023 07:29:07      انڈین آواز

عرب لیگ امریکہ سے اپنے سفیر واپس بلانے پر متفق نہ ہو سکی

قاہرہJERUSALEM

امریکہ کی جانب سے اسرائیل میں اپنا سفارتخانہ تل ابیب سے متنازع شہر بیت المقدس منتقل کیے جانے کے ردِعمل میں عرب ممالک اور علاقہ جات، امریکہ سے اپنے سفیروں کو واپس بلانے کا مشترکہ اقدام ابھی تک نہیں کر پائے ہیں۔

عرب لیگ نے جمعرات کو مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس منعقد کیا تاکہ امریکی اقدام اور اسکے نتیجے میں فلسطینی علاقے میں جنم لینے والے تشدد سے نمٹنے کے طریقۂ کار پر بحث کی جائے۔

فلسطینی مظاہرین اور اسرائیلی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں درجنوں فلسطینی ہلاک اور بہت سے دیگر زخمی ہو چکے ہیں۔

فلسطینی وزیرِخارجہ ریاض المالکی نے لیگ کے ارکان سے مطالبہ کیا کہ وہ امریکہ سے اپنے سفیر واپس بلا لیں۔

سعودی وزیرِخارجہ عادل الجُبیر نے امریکی سفارتخانے کی منتقلی کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی قرار دیا۔ دیگر نے بھی امریکہ کی مذمت کی لیکن کسی بھی رکن نے یہ نہیں کہا کہ وہ اپنے سفیر کو واپس بلائے گا۔

فیصلہ کن اقدام کا فقدان، لیگ ارکان کے مفادات کا عکاس ہے۔ کئی رکن ممالک مالیاتی اور فوجی اعتبار سے امریکہ پر انحصار کرتے ہیں۔ مزید براں سعودی عرب اور ایران مخالف دیگر ارکان امریکہ سے دوستانہ تعلقات برقرار رکھنے کے حق میں ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

خبرنامہ

اتراکھنڈ: سرنگ میں پھنسے 41 مزدوروں کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا۔: UTTRAKHAND TUNNEL

اترکاشی ٹنل حادثے میں 17ویں دن ایک بڑی کامیابی ملی ہے۔ بالآخر ...

پاکستان چھوڑنے پر مجبور افغان مہاجرین Pakistan-Afghanistan

اقوام متحدہ کے عالمی پروگرام برائے خوراک (ڈبلیو ایف پی) نے کہ ...

پائیدار ٹرانسپورٹ کا پہلا عالمی دن منایا گیا

گوتیرش کا ماحول دوست سفر پر زور پائیدار ٹرانسپورٹ کا پہل ...

MARQUEE

Thailand announces visa-free entry for Indian citizens

Thailand is scrapping visas for scores of Indian tourists in order to rekindle the fire in its tourism sector. ...

World Tourism Day 2023: Govt Launches ‘Travel for LiFE’ Campaign

By Vinit Wahi On the occasion of World Tourism Day 2023 today, the Ministry of Tourism (Northern Region) u ...

Santiniketan inscribed on UNESCO World Heritage List

AMN / WEB DESK Santiniketan, the famed place where great poet Rabindranath Tagore built Visva-Bharati over ...

MEDIA

International forum on ‘Role of Media in Inciting Hatred and Violence’ begins in Jeddah

JEDDAH The Secretary-General of the Muslim World League Sheikh Mohammed bin Abdulkarim Al-Issa on Sunday hi ...

Journalists felicitated on National Press Day at Press Club of India

Journalists will have to fight together against attacks on press freedom: Siddharth Varadarajan Staff R ...

SCIENCE / TECHNOLOGY

India and US to launch joint microwave remote sensing satellite (NISAR) for Earth observation

India and the US will launch the joint microwave remote sensing satellite for Earth observation in the coming ...

Vikram Sarabhai Space Research Center plays crucial role in field of space: Jitendra Singh

AMN / WEB DESK Union Minister of State Jitendra Singh said that Vikram Sarabhai Space Research Center( VSSC ...

@Powered By: Logicsart