FreeCurrencyRates.com

इंडियन आवाज़     21 May 2024 04:26:02      انڈین آواز

جن ممالک نے شمالی کوریا کو ایٹمی طاقتور بنا یا ان کے خلاف کارروائی ہو

(Last Updated On: )

نیویارک

SUSHMA 3پاکستان کا نام لئے بغیر ہندستان نے آج کہا کہ ان ملکو ں کے خلاف کارروائی کرنی چاہئے جنہوں نے شمالی کوریا کو نیوکلیائی طاقت بنانے میں مددکی ۔ اس بات کا تذکرہ وزیر خارجہ سشما سوراج نے امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن اور جاپانی ہم منصب تارو کونو کے ساتھ ایک سہ فریقی میٹنگ میں کیا گیا ۔ یہ میٹنگ اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے اجلاس کے حاثیہ میں منعقد کی گئی ۔ جہاں شمالی کوریا کے اشتعال انگیز کارروائیاں کے علاوہ مختلف مسائل پر تبادلہ خیال ہوا ۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ شمالی کوریا کے حالیہ اشتعال انگیز قابل مذمت ہے اور جنہوں نے بھی اس ملک کو نیوکلیائی طاقت بنانے میں مددکی ہے اس کے خلاف کارروائی کرنی چاہئے اس سے پہلے بھی ہندستان نے اقوام متحدہ میں کہا کہ شمالی کوریا کے میزائل ٹکنالوجی کے پیچھے پاکستان کاہاتھ ہے۔ یہ خبریں پہلے بھی آچکی ہیں کہ پاکستان کے مشہور نیوکلیائی سائنسدان ڈاکٹر عبدلقادر خان نے شمالی کوریا کو میزائل ٹکنالوجی فراہم کی اور یہ اسی کا نتیجہ ہے کہ حال ہی میں ا س ملک نے میزائل جاپان کے اوپر سے داغے ۔ تینو ں ملکوں کے وزراء نے جنوبی چین کے علاوہ ڈوکلام مسئلے پر تبادلے خیال کیا اور ا سمیں اتفاق پا یا گیا کہ بین الاقوامی قوانین کے مطابق جنوبی چین کے سمندر میں کسی ملک کے جہاز رانی پر پابندی نہیں لگانی چاہئے۔ ڈوکلام مسئلے کو بھی بات چیت کے ذریعہ حل کرنے پر زور دیا ۔ وزیر خارجہ اتوار کے دن اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی میں شرکت کرنے کے لئے نیویارک پہنچیں ۔ اب کی بار وہی ہندستان کی نمائندگی کریں گی ۔ 2004میں جنرل مشرف نے ڈاکٹر عبدالقادر خان کو برخاست کیا ۔ جب انہوں نے اس بات کا اعتراف کیا کہ ایٹم بم بنانے کے فارمولہ کو انہوں نے شمالی کوریا کے علاوہ ایران اور لیبیا کوفراہم کرنے کی کوشش کی ۔ اس کے بعد ان پر پابندیاں بھی لگائی گئیں۔

Please email us if you have any comment.

خبرنامہ

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق

ایرانی میڈیا نے ہیلی کاپٹر حادثے میں صدر ابراہیم رئیسی کے جا ...

ایران: صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

ایران: صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ...

ناہمواریوں کے باوجود عالمی معیشت میں بہتری کی امید

ترقی پذیر ممالک میں محنت کشوں کے معاوضوں میں اضافہ ہو رہا ہے ...

MARQUEE

Singapore: PM urges married Singaporean couples to have babies during year of Dragon

AMN / WEB DESK Prime Minister of Singapore Lee Hsien Loong has urged married Singaporean couples to have ba ...

Himachal Pradesh receives large number of tourists for Christmas and New Year celebrations

AMN / SHIMLA All the tourist places of Himachal Pradesh are witnessing large number of tourists for the Ch ...

Indonesia offers free entry visa to Indian travelers

AMN / WEB DESK In a bid to give further boost to its tourism industry and bring a multiplier effect on the ...

MEDIA

Tamil Nadu CM Stalin attacks BJP over ‘saffron’ Doordarshan logo

AMN DMK Chief and Tamil Nadu chief minister MK Stalin on Sunday slammed the Bharatiya Janata Party (BJP) f ...

Broadcasting Authority Penalises TV Channels for Hate-Mongering, Orders Removal Of Offensive Programs

Broadcasting Authority (NBDSA) Orders Times Now Navbharat, News 18 India, Aaj Tak to Take Down 3 TV Shows ...

RELIGION

Uttarakhand: Portals of Badrinath Shrine open for Pilgrims

The portals of the famous Badrinath shrine, located in Chamoli district of Uttarakhand, opened this morning at ...

Mata Vaishno Devi Bhawan Decorated With Imported Flowers Ahead Of Navratri Festival

AMN In Jammu, ahead of the festivl of Navratri, Katra and Mata Vaishno Devi Bhawan is decorated with import ...

@Powered By: Logicsart