News

COVID-19: 26,97,328 recovered worldwide
US protesters take to streets defying curfews
Coronavirus: Death toll rises to 3,76,320 worldwide
Cyclone Nisarga intensifies as it approaches Mumbai
Italy reopens borders to Europe with no quarantine
Black Lives Matter Paris protest marred by tension
Protesters in US streets for 8th night
FreeCurrencyRates.com

इंडियन आवाज़     04 Jun 2020 11:46:46      انڈین آواز

امریکا روس تعلقات بہتر بنانے پر متفق

WEB DESK

 

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے روس کے ساتھ شمالی کوریا اور دوسرے مسائل پر تعاون کی یقین دھانی کی ہے۔

جناب پومپیو نے منگل کے روز جنوبی روس کے تفریحی مقام سوچی میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کی۔

جناب پیوٹن نے جناب پومپیو کو بتایا کہ روس امریکا کے ساتھ پورے طور سے تعلقات کی بحالی چاہتا ہے اور اُنہیں امید ہےکہ ضروری شرائط پوری ہو رہی ہیں۔

جناب پومپیو نے ایک اخباری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ ملاقاتیں تعلقات کی بہتری میں معاون ثابت ہوں گی۔ اُنہوں نے کہا کہ دونوں ممالک نے شمالی کوریا کو جوہری اسلحے سے پاک کرنے اور جوہری ہتھیار تلف کرنے پر بات چیت کو جاری رکھتے ہوئے چین کو بھی مذاکرات کا حصہ بنانے پر اتفاق کیا۔

جناب پیوٹن اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ جاپان کے شہر اوساکا میں جون کے اواخر میں ہونے والے گروپ ٹوئینٹی سربراہ اجلاس میں شرکت کا ارادہ رکھتے ہیں۔

جناب لاؤروف نے کہا کہ اگر امریکا نے ملاقات کی باقاعدہ دعوت دی تو روس دونوں رہنماؤں کے درمیان دوطرفہ ملاقات کے بارے میں سنجیدگی سے غور کرے گا۔

امریکا اور روس کے بیچ تعلقات سرد جنگ کے اختتام کے بعد سخت کشیدہ سمجھے جا رہے ہیں۔ دونوں ممالک وینزویلا اور ایران کے مسئلے پر اختلاف کا شکار ہیں۔

لیکن امریکی خصوصی مشیر کی جانب سے 2016 کے امریکی صدارتی انتخاب میں ممکنہ روسی مداخلت پر تحقیقات کی تکمیل کے بعد تعلقات میں بہتری کے اقدامات میں تیزی آ رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

SPORTS

Hockey Legend Balbir Singh (Sr) is no more

Harpal Singh Bedi / New Delhi The grand old man of Indian hockey Balbir Singh (Senior) is no more. Conside ...

Football; U-17 girls keen to get back to the pitch; Ccoach Thomas Dennerby

Harpal Singh Bedi / New Delhi National U-17 Women’s Team Head Coach Thomas Dennerby has opined that his p ...

Ad

خبرنامہ

ممتاز مزاح نگار مجتبیٰ حسین انتقال کرگئے۔

ممتاز مزاح نگار مجتبیٰ حسین آ ج صبح حیدرآباد میں انتقال کرگئ ...

مارک زکربرگ کے اثاثوں میں 2 ماہ کے دوران 30 ارب ڈالرز کا اضافہ

WEB DESKدنیا بھر میں نئے نوول کورونا وائرس کی وبا کے باعث لاک ڈاو ...

کورونا کی ویکسین ابھی بنی نہیں کہ ’پہلے کسے ملے گی‘ پر جھگڑا شروع

AMNفرانسیسی دوا ساز کمپنی سنوفی کے چیف ایگزیکیٹو پال ہڈسن کے ا ...

TECH AWAAZ

India poised to emerge as world’s largest electronics and mobile manufacturing country

AMN India is poised to emerge as the world’s largest electronics and mobile manufacturing country. Union ...

Bill Gates leaves Microsoft

Bill Gates and wife Melinda WEB DESK Microsoft Co-founder Bill Gates has left the Board of directors of ...

MARQUEE

60,000 marriages cancelled in Haryana

WEB DESK The wedding industry has been badly hit by the lockdown in Haryana. More than 60,000 marriages sch ...

Transgender activists ask Govt to halt Transgender Rules, 2020

FILE PHOTO WEB DESK More than 150 transgender activists from across India  have urged the governmen ...

@Powered By: Logicsart

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!