URDU SECTION

مہاجرین کا بحران: میرکل نے حوصلے سے کام لیا، کیری

امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے جرمن چانسلر انگیلا میرکل کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہاجرین کے بحران سے نمٹنے کے لیے انہوں نے بڑے حوصلے کا مظاہرہ کیا ہے۔ آج میونخ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیری نے مزید کہا کہ میرکل اور دیگر یورپی رہنماؤں کی طرف سے لاکھوں مہاجرین … Continue reading مہاجرین کا بحران: میرکل نے حوصلے سے کام لیا، کیری

ایک نئی سرد جنگ شروع ہو چکی ہے،روسی وزیر اعظم

روسی وزیر اعظم دمتری میدویدف نے کہا ہے کہ روس اور مغرب کے مابین کشیدہ تعلقات نے ایک ’نئی سرد جنگ‘ کا آغاز کر دیا ہے۔ آج میونخ سلامتی کونسل سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ شامی حکومت کی حمایت اور یوکرائن کے تنازعے کی وجہ سے مغرب اور روس کے مابین تناؤ بڑھ … Continue reading ایک نئی سرد جنگ شروع ہو چکی ہے،روسی وزیر اعظم

ایران کو سیاسی اتحاد کی ضرورت ہے، ایرانی صدر

ایران کے صدر حسن روحانی نے حکومتی اشرافیہ اور عام شہریوں میں منقسم ملکی معاشرے سے اپیل کی ہے کہ ملک کو سیاسی افہام و تفہیم کی ضرورت ہے۔ ایرانی صدر کا یہ بیان رواں مہینے میں پارلیمانی الیکشن میں شرکت کرنے کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروانے والے سینکڑوں امیدواروں کی نااہلی کے تناظر … Continue reading ایران کو سیاسی اتحاد کی ضرورت ہے، ایرانی صدر

سعودی عرب میں فائرنگ، چھ افراد ہلاک

سعودی عرب میں ایک شخص نے محکمہ تعلیم کے ایک دفتر میں فائرنگ کر کے چھ افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔ سعودی محکمہ داخلہ نے اسے ’مجرمانہ‘ حملہ قرار دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ملک کے جنوبی صوبے جازان میں پیش آنے والے اس واقعے میں دو دیگر افراد زخمی بھی ہوئے۔ یہ … Continue reading سعودی عرب میں فائرنگ، چھ افراد ہلاک

ایران انقلاب کی سالگرہ کی تقریبات شروع

ایران میں 1979ء کے انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر ملک گیر تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے۔ ایرانی سرکاری ٹیلی وژن کے مطابق تہران سمیت تمام بڑے شہروں میں اس سلسلے میں جلوس نکالے جا رہے ہیں۔ مختلف علاقوں میں امریکا اور اسرائیل مخالف بینرز پر نصب کیے گئے ہیں۔ گیارہ فروری 1979ء کو … Continue reading ایران انقلاب کی سالگرہ کی تقریبات شروع

داعش کے خلاف کارروائی، سعودی عرب زیادہ تعاون کرے گا

سعودی عرب نے داعش کے خلاف جاری عالمی عسکری کارروائی میں تعاون میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ ایشٹن کارٹر نے اپنے سعودی ہم منصب محمد بن سلمان کے ساتھ ملاقات کے بعد کہا کہ ریاض حکومت نے شام میں اپے عسکری تعاون کو وسعت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ برسلز … Continue reading داعش کے خلاف کارروائی، سعودی عرب زیادہ تعاون کرے گا

جنوب ایشیائی کھیلوں میں ہندستانی ٹیموں کی بالادستی

۔ بارہویں جنوب ایشیائی کھیلوں کے تین زمروں میں ہندستانی نشانہ بازوں نے سونے کے تمغے حاصل کئے۔ چین سنگھ نے مردوں کے انفرادی 50 میٹر رائفل پرون میں سونے کا تمغہ حاصل کیا۔ سمریش جنگ نے 25 میٹر سینٹر فائر پسٹل مردوں کے انفرادی مقابلہ میں اور گگن نارنگ ، چین سنگھ اور سریندر … Continue reading جنوب ایشیائی کھیلوں میں ہندستانی ٹیموں کی بالادستی

ڈیوڈ ہیڈلی نے پہلے بھی حملوں کی منصوبہ بندی کی تھی

ممبئی حملوں کی منصوبہ بندی میں شامل امریکی شہری ڈیوڈ ہیڈلی نے ممبئی کی ایک عدالت کو بتایا ہے کہ پاکستانی جنگجو گروہ لشکر طیبہ نے نومبر 2008ء کے ممبئی حملوں سے پہلے بھی بھارت میں دو مرتبہ حملے کرنے کی ناکام کوشش کی تھی۔ ڈیوڈ ہیڈلی نے پیر کے دن ویڈیو لنک کے ذریعے … Continue reading ڈیوڈ ہیڈلی نے پہلے بھی حملوں کی منصوبہ بندی کی تھی

چالیس فیصد مہاجرین کو یورپی یونین میں پناہ ملنا خارج از امکان: یورپی میڈیا

یورپی ذرائع ابلاغ کے مطابق یورپی کمیشن کا خیال یہ ہے کہ بلقان کے راستے سے آنے والے تقریباً چالیس فیصد مہاجرین کو یورپی یونین میں سیاسی پناہ یا کوئی حقیقی تحفظ ملنے کا امکان نہیں ہے۔ جرمن اخبار ’فرانکفُرٹر الگمائنے‘ کے مطابق اس کی وجہ یہ ہے کہ اب زیادہ مہاجرین شام کی بجائے … Continue reading چالیس فیصد مہاجرین کو یورپی یونین میں پناہ ملنا خارج از امکان: یورپی میڈیا

لڑکیوں کے ختنوں میں تشویشناک اضافہ: اقوام متحدہ

AMN  دنیا بھر میں لڑکیوں اور خواتین کے ختنے کیے جانے کے عمل میں تشویشناک اضافہ ہوا ہے جو عالمی برداری میں پریشانی کا باعث مانا جا رہا ہے – اقوام متحدہ کی ايک تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دنیا بھر میں دو سو ملین سے زائد لڑکیوں اور خواتین کے ختنے کیے … Continue reading لڑکیوں کے ختنوں میں تشویشناک اضافہ: اقوام متحدہ

Ad
Ad

SPORTS

India assured of 5 medals at 70th Strandja Memorial Boxing

  Harpal Singh Bedi / New Delhi Defending champion Amit Panghal opened his campaign on a victorious not ...

Boxing: Gaurav Solanki, Naman Tanwar enter quarterfinals of Strandja Memorial Tournament

Commonwealth Games medal-winning duo of Gaurav Solanki and Naman Tanwar have entered the quarterfinals of 70th ...

Vidarbha beat Rest of India to retain Irani Cup

In cricket, Ranji champions Vidarbha beat Rest of India in Nagpur yesterday to retain the Irani Cup. Vidarbha ...

Ad

MARQUEE

President Kovind confers PM Rashtriya Bal Puraskar 2019

    AMN / NEW DELHI President Ram Nath Kovind today conferred the Pradhan Mantri Rashtriya ...

Major buildings in India go blue as part of UNICEF’s campaign on World Children’s Day

Our Correspondent / New Delhi Several monuments across India turned blue today Nov 20 – the World Children ...

CINEMA /TV/ ART

Indian short film wins award at Clermont-Ferrand Film Festival

  By Utpal Borpujari / New Delhi “Binnu Ka Sapna”, a short film by Kanu Behl of “Titli” fame, ...

Google dedicates doodle to Madhubala on her 86th birth anniversary

Google dedicates doodle to Madhubala on her 86th birth anniversary   One of India's most beautifu ...

Ad