URDU SECTION

زیکا وائرس کی وجہ سے مانع حمل اقدام کی اجازت، پوپ فرانسس

مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے زیکا وائرس کے غیر معمولی خطرے کی وجہ سے وسطی اور جنوبی امریکا میں مانع حمل اقدامات کی اجازت دے دی ہے۔ پوپ فرانسس کا مزید کہنا تھا کہ اسقاط حمل صرف ایک بدی ہی نہیں بلکہ ایک جرم ہے۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ اس کے … Continue reading زیکا وائرس کی وجہ سے مانع حمل اقدام کی اجازت، پوپ فرانسس

لیبیا میں امریکی جنگی طیاروں کی بمباری

امریکا کے جنگی طیاروں نے لیبیا کے مغربی شہر صبراتہ میں شدت پسند تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔ امریکا نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا نشانہ تیونس سے تعلق رکھنے والا عسکریت پسند نورالدین تھا، جو اپنے ملک میں دو بم حملے کر چکا ہے۔ اطلاعات کے … Continue reading لیبیا میں امریکی جنگی طیاروں کی بمباری

کیمرون: دوہرے بم دھماکے میں کم از کم انیس افراد ہلاک

افریقی ملک کیمرون کے شمال مشرقی حصے میں ہونے والے دو خودکش بم حملوں میں کم از کم انیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق میمے شہر کی مارکیٹ میں یہ حملے دو خواتین نے کیے جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں۔ ابھی تک کسی بھی گروپ نے ان حملوں کی ذمہ داری قبول … Continue reading کیمرون: دوہرے بم دھماکے میں کم از کم انیس افراد ہلاک

ڈونلڈ ٹرمپ امريکی صدر نہيں بنيں گے، باراک اوباما

امريکی صدر باراک اوباما نے کيليفورنيا ميں تقرير کے دوران صدر کی نامزدگی کی دوڑ ميں شامل ری پبلکن سياست دانوں، بالخصوص ڈونلڈ ٹرمپ کو تنقيد کا نشانہ بنايا ہے۔ امريکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ وہ اب بھی يہی سمجھتے ہيں کہ اگلے امريکی صدر کی دوڑ ميں شامل ری پبلکن پارٹی … Continue reading ڈونلڈ ٹرمپ امريکی صدر نہيں بنيں گے، باراک اوباما

انقرہ میں بم دھماکہ، 28 ہلاک

ترک دارالحکومت میں ایک بم دھماکے میں کم از کم 28 افراد ہلاک اور 61 زخمی ہو گئے۔ انقرہ کے گورنر کے مطابق بارودی مواد ایک گاڑی میں نصب تھا اور اس کا نشانہ ممکنہ طور پر ملکی فوج تھی۔ ترک ذرائع نے بتایا ہے کہ دھماکے کے وقت وہاں سے فوجیوں کی ایک گاڑی … Continue reading انقرہ میں بم دھماکہ، 28 ہلاک

بشار الاسد اقتدار میں نہیں رہیں گے، سعودی عرب

سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ شامی صدر بشار الاسد مستقبل میں صدر نہیں رہیں گے اور روسی جنگی طیاروں کی بمباری انہیں اقتدار میں رہنے میں مدد نہیں دے گی۔ ایک جرمن اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے دہرایا کہ اگر اتحادی فورسز شام میں داعش کے خلاف خصوصی فورسز … Continue reading بشار الاسد اقتدار میں نہیں رہیں گے، سعودی عرب

ترکی اور سعودی عرب شام میں عسکری کارروائی شروع کر سکتے ہیں، ترک وزیر خارجہ

ترک وزارت خارجہ کے مطابق ترکی اور سعودی عرب شام میں فعال انتہا پسند تنظیم داعش کے خلاف زمینی کارروائی شروع کر سکتے ہیں۔ آج جاری کردہ اس بیان میں کہا گیا ہے کہ ریاض ان جہادیوں کے خلاف کارروائی کے لیے ترک ایئر بیس پر جنگی طیارے بھی تعینات کر رہا ہے۔ ترک وزیر … Continue reading ترکی اور سعودی عرب شام میں عسکری کارروائی شروع کر سکتے ہیں، ترک وزیر خارجہ

مہاجرین کا بحران: میرکل نے حوصلے سے کام لیا، کیری

امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے جرمن چانسلر انگیلا میرکل کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہاجرین کے بحران سے نمٹنے کے لیے انہوں نے بڑے حوصلے کا مظاہرہ کیا ہے۔ آج میونخ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیری نے مزید کہا کہ میرکل اور دیگر یورپی رہنماؤں کی طرف سے لاکھوں مہاجرین … Continue reading مہاجرین کا بحران: میرکل نے حوصلے سے کام لیا، کیری

ایک نئی سرد جنگ شروع ہو چکی ہے،روسی وزیر اعظم

روسی وزیر اعظم دمتری میدویدف نے کہا ہے کہ روس اور مغرب کے مابین کشیدہ تعلقات نے ایک ’نئی سرد جنگ‘ کا آغاز کر دیا ہے۔ آج میونخ سلامتی کونسل سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ شامی حکومت کی حمایت اور یوکرائن کے تنازعے کی وجہ سے مغرب اور روس کے مابین تناؤ بڑھ … Continue reading ایک نئی سرد جنگ شروع ہو چکی ہے،روسی وزیر اعظم

ایران کو سیاسی اتحاد کی ضرورت ہے، ایرانی صدر

ایران کے صدر حسن روحانی نے حکومتی اشرافیہ اور عام شہریوں میں منقسم ملکی معاشرے سے اپیل کی ہے کہ ملک کو سیاسی افہام و تفہیم کی ضرورت ہے۔ ایرانی صدر کا یہ بیان رواں مہینے میں پارلیمانی الیکشن میں شرکت کرنے کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروانے والے سینکڑوں امیدواروں کی نااہلی کے تناظر … Continue reading ایران کو سیاسی اتحاد کی ضرورت ہے، ایرانی صدر

Ad
Ad

SPORTS

A tough test awaits Indian at Indonesia Masters

Olympic silver medalist P.V. Sindhu will resume her quest for glory in the new season, while Saina Nehwal and ...

Tata Steel Chess: Viswanathan Anand beats Shakhriyar Mamedyarov

Five-time world champion Viswanathan Anand scored a crushing victory over Shakhriyar Mamedyarov of Azerbaijan ...

ICC Test Rankings: India, Virat Kohli maintain top positions

A maiden Test series triumph in Australia saw both the Indian team and its skipper Virat Kohli consolidate the ...

Ad

MARQUEE

Major buildings in India go blue as part of UNICEF’s campaign on World Children’s Day

Our Correspondent / New Delhi Several monuments across India turned blue today Nov 20 – the World Children ...

US school students discuss ways to gun control

             Students  discuss strategies on legislation, communities, schools, and mental health and ...

CINEMA /TV/ ART

PM inaugurates National Museum of Indian Cinema

AMN / MUMBAI Prime Minister Narendra Modi Saturday said the government will soon start a single window cleara ...

Noted Film actor Kader Khan passes away in Canada

Born in Kabul, Khan made his acting debut in 1973 with Rajesh Khanna's "Daag" and has featured in over 300 fil ...

Ad