URDU SECTION

’اسلامک اسٹیٹ‘ٴ کو شامی شہر شدادی میں شکست

کرد فائٹرز نے عرب جنگجوؤں کی مدد سے شام کے شہر شدادی پر قابض عسکریت پسند تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کو پسپا کر دیا ہے۔ شام کے شمال مشرقی صوبے الحَسَکہ میں شدادی کا شہر جہادیوں کے قبضے میں آخری مقام تھا۔ گزشتہ بدھ سے اِس پر قبضے کے لیے کرد عسکری تنظیم پیپلز پروٹیکشن یونٹس … Continue reading ’اسلامک اسٹیٹ‘ٴ کو شامی شہر شدادی میں شکست

شام میں حفاظتی زون بنائے جائیں، یورپی یونین سربراہ کانفرنس میں مطالبہ

یورپی یونین نے شام میں حفاظتی زون بنائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ برسلز میں منعقدہ دو روزہ سربراہ کانفرنس کے بعد جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا کہ اس سمٹ نے مکالمت کے ذریعے ایسے زون قائم کرنے پر غور کرنے کی وکالت کی ہے، جہاں شہری آبادی خود کو محفوظ تصور کر سکے۔ … Continue reading شام میں حفاظتی زون بنائے جائیں، یورپی یونین سربراہ کانفرنس میں مطالبہ

یورپی یونین سمٹ نے ڈیوڈ کیمرون کی ’خواہش‘ پوری کر دی

یورپی یونین کی برسلز منعقدہ دو روزہ سربراہ کانفرنس میں سربراہانِ مملکت و حکومت کے درمیان برطانیہ کے لیے اصلاحات کے ایک ایسے پیکج پر اتفاقِ رائے ہو گیا ہے، جس کا مقصد اس ملک کو یورپی یونین چھوڑنے سے روکنا ہے۔ یہ سمجھوتہ اٹھارہ گھنٹے تک جاری رہنے والے پیچیدہ مذاکرات کے بعد عمل … Continue reading یورپی یونین سمٹ نے ڈیوڈ کیمرون کی ’خواہش‘ پوری کر دی

زیکا وائرس کی وجہ سے مانع حمل اقدام کی اجازت، پوپ فرانسس

مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے زیکا وائرس کے غیر معمولی خطرے کی وجہ سے وسطی اور جنوبی امریکا میں مانع حمل اقدامات کی اجازت دے دی ہے۔ پوپ فرانسس کا مزید کہنا تھا کہ اسقاط حمل صرف ایک بدی ہی نہیں بلکہ ایک جرم ہے۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ اس کے … Continue reading زیکا وائرس کی وجہ سے مانع حمل اقدام کی اجازت، پوپ فرانسس

لیبیا میں امریکی جنگی طیاروں کی بمباری

امریکا کے جنگی طیاروں نے لیبیا کے مغربی شہر صبراتہ میں شدت پسند تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔ امریکا نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا نشانہ تیونس سے تعلق رکھنے والا عسکریت پسند نورالدین تھا، جو اپنے ملک میں دو بم حملے کر چکا ہے۔ اطلاعات کے … Continue reading لیبیا میں امریکی جنگی طیاروں کی بمباری

کیمرون: دوہرے بم دھماکے میں کم از کم انیس افراد ہلاک

افریقی ملک کیمرون کے شمال مشرقی حصے میں ہونے والے دو خودکش بم حملوں میں کم از کم انیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق میمے شہر کی مارکیٹ میں یہ حملے دو خواتین نے کیے جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں۔ ابھی تک کسی بھی گروپ نے ان حملوں کی ذمہ داری قبول … Continue reading کیمرون: دوہرے بم دھماکے میں کم از کم انیس افراد ہلاک

ڈونلڈ ٹرمپ امريکی صدر نہيں بنيں گے، باراک اوباما

امريکی صدر باراک اوباما نے کيليفورنيا ميں تقرير کے دوران صدر کی نامزدگی کی دوڑ ميں شامل ری پبلکن سياست دانوں، بالخصوص ڈونلڈ ٹرمپ کو تنقيد کا نشانہ بنايا ہے۔ امريکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ وہ اب بھی يہی سمجھتے ہيں کہ اگلے امريکی صدر کی دوڑ ميں شامل ری پبلکن پارٹی … Continue reading ڈونلڈ ٹرمپ امريکی صدر نہيں بنيں گے، باراک اوباما

انقرہ میں بم دھماکہ، 28 ہلاک

ترک دارالحکومت میں ایک بم دھماکے میں کم از کم 28 افراد ہلاک اور 61 زخمی ہو گئے۔ انقرہ کے گورنر کے مطابق بارودی مواد ایک گاڑی میں نصب تھا اور اس کا نشانہ ممکنہ طور پر ملکی فوج تھی۔ ترک ذرائع نے بتایا ہے کہ دھماکے کے وقت وہاں سے فوجیوں کی ایک گاڑی … Continue reading انقرہ میں بم دھماکہ، 28 ہلاک

بشار الاسد اقتدار میں نہیں رہیں گے، سعودی عرب

سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ شامی صدر بشار الاسد مستقبل میں صدر نہیں رہیں گے اور روسی جنگی طیاروں کی بمباری انہیں اقتدار میں رہنے میں مدد نہیں دے گی۔ ایک جرمن اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے دہرایا کہ اگر اتحادی فورسز شام میں داعش کے خلاف خصوصی فورسز … Continue reading بشار الاسد اقتدار میں نہیں رہیں گے، سعودی عرب

ترکی اور سعودی عرب شام میں عسکری کارروائی شروع کر سکتے ہیں، ترک وزیر خارجہ

ترک وزارت خارجہ کے مطابق ترکی اور سعودی عرب شام میں فعال انتہا پسند تنظیم داعش کے خلاف زمینی کارروائی شروع کر سکتے ہیں۔ آج جاری کردہ اس بیان میں کہا گیا ہے کہ ریاض ان جہادیوں کے خلاف کارروائی کے لیے ترک ایئر بیس پر جنگی طیارے بھی تعینات کر رہا ہے۔ ترک وزیر … Continue reading ترکی اور سعودی عرب شام میں عسکری کارروائی شروع کر سکتے ہیں، ترک وزیر خارجہ

Ad
Ad

SPORTS

Lack of consistency and self belief led to India’s failure in the World Cup

Harpal Singh Bedi / Bhubaneswar The 14th edition of the Men’s Hockey World cup produced a new Champion in B ...

Hockey Federation reprimands coach Harendra for his outburst against umpires

Harpal Singh Bedi / Bhubaneswar The International Hockey Federation (FIH) on Sunday officially reprimanded In ...

Australia humiliates England 8-1 to claim Hockey World Cup Bronze

    Harpal Singh Bedi / Bhubaneswar A rampaging Australia pumped out all their pent up frus ...

Ad

MARQUEE

Major buildings in India go blue as part of UNICEF’s campaign on World Children’s Day

Our Correspondent / New Delhi Several monuments across India turned blue today Nov 20 – the World Children ...

US school students discuss ways to gun control

             Students  discuss strategies on legislation, communities, schools, and mental health and ...

CINEMA /TV/ ART

Threat to Dilip Kumar’s Bungalow, Saira Banu Seeks PM’s Help

In January, the Economic Offences Wing of the Mumbai Police had registered a case of cheating against builder ...

Malayalam, Ladakhi films win big at IFFI

By Utpal Borpujari / Panaji (Goa) Indian cinema scored big at the 49th International Film Festival of India ( ...

Ad