URDU SECTION

سنسکرت کو اس کی ثقافت نے مارا

  جو زبان روز مرہ کی زندگی کے کیچڑ-كادو، دھول مٹی، پسینے سے بھیگی نہیں ہوتی، وہ پھل پھول نہیں سکتی.اپورواند (بی بی سی ہندی سے )سنسکرت کیوں پڑھیں؟ ‘اس سے جن جن کا من خالص ہوتا ہے اور جگ مقدس.’ گویا سنسکرت زبان نہ ہوئی، گنگا جل ہو گئی، جس میں ڈپ لگانے پر … Continue reading سنسکرت کو اس کی ثقافت نے مارا

سینئر صحافی جاوید اختر کو ’’آفتاب صحافت ‘‘ایوارڈ

AMN نئی دہلی،  مشہور صحافی اور یو این آئی اردو سروس کے چیف سب ایڈیٹر جاوید اختر کوآل انڈیا تنظیم علمائے حق کی طرف سے’’ آفتاب صحافت ایوارڈ ‘‘سے نوازا جائے گا۔ یہ اطلاع مولانا اعجاز عرفی قاسمی نے مسٹر جاوید اختر کو ایک خط میں دی ہے۔یہ ایوارڈ انہیں اردو صحافت میں نمایاں خدمات … Continue reading سینئر صحافی جاوید اختر کو ’’آفتاب صحافت ‘‘ایوارڈ

عدالتیں مسلمانوں کے اسلامی قوانین سے انحراف کررہی ہیں

عبدالباری مسعود
نئی دہلی : ملک کے ممتاز ماہر قانون ، فقہا اور علماءنے اس امر پر تشویش کا اظہار کیا کہ عدالتیں مسلمانوں کے عائلی مقدمات میں اسلامی قوانین سے انحراف کررہی ہیں اور انکی من مانی تعبیر وتشریح کر رہی ہیں چنانچہ ضرورت اس بات کی ہے کہ اسلامی عائلی قوانین کی ضابطہ بندی (Codification ( کے ساتھ ساتھ جج صاحبان اور وکلاءکو بھی اسلامی قانون سے کماحقہ واقف کرایا جائے

ممبئی حملے: ہیڈلی کی ساکھ پر سوال

شکاگو‘24مئی- ممبئی حملوں سے متعلق شکاگو میں جاری مقدمے کی سماعت کے پہلے روز جہاں کالعدم انتہاپسند تنظیم لشکر طیبہ اور پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی پر الزامات لگے وہیں الزامات لگانے والے گواہ کی ساکھ پر بھی سوالات ا±ٹھائے گئے۔

تجارت کی راہ میں بھی آگے بڑھے ہندوستان اور پاکستان

اسلام آباد : سیاسی سطح پر ہندوستان اور پاکستان کے درمیان  گرم جوشی پیدا ہونے کے بعد اب دونو ممالک باہمی تجارت کو  بھی پٹری پر لانے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں 

Ad
Ad

MARQUEE

ADB to fund Rs 1900 crores for development of Tourism in Himachal Pradesh

By Vinit Wahi Department of Economic Affairs, Union Ministry of Finance, has approved a Tourism Infrastructur ...

Air India marks 70 years since 1st India-UK flight

  Air India is marking 70 years since its first flight took off from Mumbai to London in June 1948, wh ...

@Powered By: Logicsart