URDU SECTION

شمالی کوریا کی جنوبی کوریا کی حکومت کو کچلنے کی دھمکی

شمالی کوریا کے رہنما کِم یونگ اُن نے اپنے فوجیوں کو حکم دیا ہے کہ وہ جنوبی کوریا کے حکومتی اداروں کو تباہ کرنے کے لیے تیار رہیں۔ جنوبی کوریا کی نیوز ایجنسی یونہاپ کے مطابق کِم یونگ اُن نے یہ بات طویل فاصلے تک مار کرنے والے توپخانے کی مشقوں کے معائنے کے موقع … Continue reading شمالی کوریا کی جنوبی کوریا کی حکومت کو کچلنے کی دھمکی

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان، تجارت بڑھانے کی خواہش

ایرانی صدر حسن روحانی آج اپنے دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں، جہاں وہ پاکستانی حکام سے تجارت سمیت اسٹریٹیجک تعلقات قائم کرنے پر بات چیت کریں گے۔ ایران پر مغربی دنیا کی طرف سے عائد کردہ پابندیوں کے خاتمے کے بعد یہ ملک پاکستان کے ساتھ گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل … Continue reading ایرانی صدر کا دورہ پاکستان، تجارت بڑھانے کی خواہش

برسلز حملوں کے مشتبہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا

برسلز میں گزشتہ روز ہونے والے دہشت گردانہ حملوں میں ملوث اہم مشتبہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بیلجیئن اخبار DH کے مطابق نجم الاشراوی کو آج بدھ کے روز شہر کے علاقے انڈرلیشٹ سے گرفتار کیا گیا۔ الاشراوی کو گزشتہ روز برسلز ایئرپورٹ پر خودکش حملے کرنے والے دو بھائیوں کے ساتھ … Continue reading برسلز حملوں کے مشتبہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا

برسلز دہشت گرد حملوں میں 31 ہلاک ; داعش کا اعتراف

بیلجیم کی حکومت نے دارالحکومت برسلز میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں میں ہونے والی ہلاکتوں پر تین روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا ہے۔ آج کے حملوں میں ہونے والی ہلاکتوں کی مجموعی تعداد چونتیس تک پہنچ گئی ہے۔ بیلجیم کے وزیراعظم چارلس مشل کے ترجمان نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ جمعرات تک … Continue reading برسلز دہشت گرد حملوں میں 31 ہلاک ; داعش کا اعتراف

یونان میں مہاجرین کے ’حراستی مراکز‘ کا حصہ نہیں بنیں گے، اقوام متحدہ

 اقوام متحدہ مہاجرین کے حوالے سے اقوام متحدہ کی ایجنسی UNHCR نے کہا ہے کہ وہ یونان میں مہاجرین کے لیے لازمی ’حراستی مراکز‘ کا حصہ نہیں بنے گی۔ یو این ایچ سی آر کے مطابق یورپی یونین اور ترکی نے اس معاہدے کے ذریعے اس کی مروجہ پالیسی کے حوالے سے ’سرخ لکیر‘ پار … Continue reading یونان میں مہاجرین کے ’حراستی مراکز‘ کا حصہ نہیں بنیں گے، اقوام متحدہ

برسلز دھماکوں کی عالمی رہنماؤں کی طرف سے مذمت

برسلز میں ہونے والے بم دھماکوں کی عالمی سطح پر مذمت کی جا رہی ہے۔ جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے ترجمان کی طرف سے جاری ہونے ٹوئٹر پیغام کے مطابق یورپ ایک عالمی خطرے کا سامنا کر رہا ہے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کو یورپ بھر میں پھیلانا چاہیے۔ فرنسیسی صدر فرانسوا اولانڈ … Continue reading برسلز دھماکوں کی عالمی رہنماؤں کی طرف سے مذمت

ترکی اور یورپی یونین کی ڈیل پر عملدرآمد شروع

ترکی اور یورپی یونین کے مابین جمعے کو طے پانے والی ڈیل پر باقاعدہ طور پر عملدرآمد شروع ہو گیا ہے۔ اس ڈیل کے تحت بحیرہ ایجیئن کے راستے ترکی سے یونان پہنچنے والے مہاجرین کو روکنا مقصود ہے۔ اس کے علاوہ اگر یونان پہنچنے والے مہاجرین خود کو رجسٹر نہیں کراتے یا ان کی … Continue reading ترکی اور یورپی یونین کی ڈیل پر عملدرآمد شروع

جھارکھنڈ میں مویشیوں کے دو تاجر کا قتل ، 5 گرفتار

رانچی ۔  : جھارکھنڈ میں مویشیوں ( بڑے جانور ) کے دو مسلم تاجروں کا کٹر پسند ہندو تنظیم کے ارکان نے قتل کردیا ۔ ان کی نعشیں جمعہ کے دن درخت سے لٹکی ہوئی پائی گئیں ۔ پولیس نے اس قتل کے شبہ میں پانچ مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ہے ۔ اس واقعہ … Continue reading جھارکھنڈ میں مویشیوں کے دو تاجر کا قتل ، 5 گرفتار

مہاجرین کے ساتھ اظہار یک جہتی، متعدد یورپی شہروں میں مظاہرے

مہاجرین کے بحران سے نمٹنے کی خاطر ترکی اور یورپی یونین کے مابین طے پانے والی ڈیل پر یورپ کے متعدد شہروں میں احتجاجی مظاہروں کا اہتمام کیا گیا ہے۔ لندن، ایتھنز، بارسلونا، ویانا اور ایمسٹرڈیم کے علاوہ دیگر کئی شہروں میں گزشتہ روز مظاہرین نے مہاجرین کے لیے اظہار ہمدردی کیا اور اس ڈیل … Continue reading مہاجرین کے ساتھ اظہار یک جہتی، متعدد یورپی شہروں میں مظاہرے

شمالی کوریا کی جانب سے راکٹوں کے تجربات جاری

شمالی کوریا نے ایک بار پھر دُور مار میزائل فائر کیے ہیں، جو سمندر میں جا کر گرے ہیں۔ جنوبی کوریائی نیوز ایجنسی یونہاب نے بتایا ہے کہ نوڈونگ طرز کے درمیانی فاصلے تک مار کرنے والے یہ میزائل غالباً تیرہ سو کلومیٹر تک موجود ہدف کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔ امریکی وزارتِ دفاع نے … Continue reading شمالی کوریا کی جانب سے راکٹوں کے تجربات جاری

Ad
Ad
Ad
Ad

MARQUEE

Living index: Pune best city to live in, Delhi ranks at 65

The survey was conducted on 111 cities in the country. Chennai has been ranked 14 and while New Delhi stands a ...

Jaipur is the next proposed site for UNESCO World Heritage recognition

The Walled City of Jaipur, Rajasthan, India” is the next proposed site for UNESCO World Heritage recognition ...