URDU SECTION

دنیا بھر میں سزائے موت  میں ڈرامائی اضافہ

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ گزشتہ برس کے دوران موت کی سزاؤں پر عملدرآمد میں عالمی سطح پر چوّن فیصد کا ڈرامائی اضافہ نوٹ کیا گیا۔ اس ادارے کی ایک نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سن 2015 میں موت کی سب سے زیادہ سزائیں ایران، پاکستان اور سعودی عرب میں دی گئیں۔ … Continue reading دنیا بھر میں سزائے موت  میں ڈرامائی اضافہ

پاناما دنیا کے امیر ترین لوگوں کے خفیہ اثاثے کی جنت

پاناما پیپرز لیک سے خفیہ مالی معاملات سے پردہ اٹھا پاناما کے خفیہ پیپرز کے لیک ہونے سے دنیا کے متعدد رہنماؤں، امیر ترین افراد اور مختلف شعبہ ہائے زندگی کی کئی اہم شخصیات کے خفیہ مالی معاملات سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ ان میں روس کے صدر، پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف ، سعودی … Continue reading پاناما دنیا کے امیر ترین لوگوں کے خفیہ اثاثے کی جنت

وزیراعظم کا سعودی بزنس لیڈروں سے گول میز تبادلۂ خیال

 ؍ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج 30 سعودی چیف ایگزیکٹیو افسران اور ہندوستانی بزنس لیڈروں سے ریاض میں تبادلۂ خیال کیا۔ انہوں نے ہندوستان اور سعودی عرب کو پرانا دوست قرار دیا جو روشن مستقبل کے لیے نئے اقدامات کے لیے تیار ہیں۔ دونوں ممالک کے مابین تعلقات کی طاقت پر زور دیتے ہوئے … Continue reading وزیراعظم کا سعودی بزنس لیڈروں سے گول میز تبادلۂ خیال

ریاض میں ہندوستانی کمیونٹی سے وزیر اعظم مودی کا خطاب

میرے پیارے ہم وطنوں میں دو دن کے لئےسعودی عرب کے دورے پر آیا ہوں۔ آج ہندوستان جس طرح سے اقتصادی ترقی کر رہا ہے، دنیا کی توجہ آج ہندوستان کی جانب ہے۔ سوا سو کروڑ لوگوں کا ملک دنیا کو بہت کچھ دے سکتا ہے اور دنیا کے لئے بہت کچھ کر سکتا ہے۔ … Continue reading ریاض میں ہندوستانی کمیونٹی سے وزیر اعظم مودی کا خطاب

     غیر قانونی نیو کلیائی کاروبارسنگین خطرہ : وزیر اعظم

     نیوکلیائی سلامتی کو درپیش خطرات کے موضوع پرامریکی ِصدر کے عشائیے سے وزیر اعظم کا خطاب ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ غیر قانونی نیو کلیائی کاروباریوں اور دہشت گردوں کے ساتھ سرکاروں کی شراکت داریاں عالمی سلامتی کے لئے سنگین ترین خطرے کی حیثیت رکھتی ہیں ۔وزیر اعظم ، … Continue reading      غیر قانونی نیو کلیائی کاروبارسنگین خطرہ : وزیر اعظم

لشکرطیبہ پر امریکا اور سعودی عرب کی تازہ پابندیاں

سعودی عرب اور امریکا نے پاکستانی جنگجو گروہ لشکر طیبہ پر مشترکہ طور پر تازہ پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس جنگجو گروہ سے وابستگی کی وجہ سے چار افراد اور دو تنظیموں کو پابندیوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ ریاض اور واشنگٹن نے دوسری مرتبہ مشترکہ طور پر … Continue reading لشکرطیبہ پر امریکا اور سعودی عرب کی تازہ پابندیاں

کولکتہ میں پل منہدم، 21 افراد ہلاک

  آج  کولکتہ میں ایک زیر تعمیر پل منہدم ہونے کے نتیجے میں کم از کم 21 افراد ہلاک ہو گئے جب کہ درجنوں دیگر ملبے میں پھنس کر رہ گئے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق اس زیرتعمیر فلائی اوور کے نیچے کھڑی گاڑیوں کو ،جن میں ایک بس بھی شامل تھی، نقصان پہنچا ہے۔ … Continue reading کولکتہ میں پل منہدم، 21 افراد ہلاک

گوانتانامو بند کرنے کی تیاریاں

امریکی کی بدنام زمانہ جیل میں موجود قریب ایک درجن قیدیوں کو کم از کم دو ممالک منتقل کرنے کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔ اسے باراک اوباما کی طرف سےاس حراستی کیمپ کو بند کرنے کی کوششوں کی ایک اور کڑی سمجھا جا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق قیدیوں کو آئندہ ہفتوں میں دیگر دو … Continue reading گوانتانامو بند کرنے کی تیاریاں

شامی صدر بشار الاسد قبل از وقت صدارتی انتخابات کے لیے تیار

شامی صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ اگر شامی عوام ایسا چاہیں تو وہ قبل از وقت صدارتی انتخابات کروانے کے لیے تیار ہیں۔ دمشق حکومت کی جانب سے عربی زبان میں فراہم کی جانے والی عبارت کے مطابق بشار الاسد نے روس کی سرکاری نیوز ایجنسی آر آئی اے نوووستی کو بتایا کہ … Continue reading شامی صدر بشار الاسد قبل از وقت صدارتی انتخابات کے لیے تیار

(مسلم پرسنل لاءخطرے میں : آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت (بہار

AMN پٹنہ : آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت (بہارچیپٹر) کی ایک اہم نشست طفیل کمپلیکس فریزرروڈ میںجناب شمائل نبی صدر آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت (بہارچیپٹر) کی صدارت میں منعقد ہوا اس میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ ریاستی مجلس مشاورت کاپہلا سالانہ اجلاس مظفرپور میںیکم جون کو ہوگا جس میں ملت کے سلگتے … Continue reading (مسلم پرسنل لاءخطرے میں : آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت (بہار

Ad
Ad

MARQUEE

ADB to fund Rs 1900 crores for development of Tourism in Himachal Pradesh

By Vinit Wahi Department of Economic Affairs, Union Ministry of Finance, has approved a Tourism Infrastructur ...

Air India marks 70 years since 1st India-UK flight

  Air India is marking 70 years since its first flight took off from Mumbai to London in June 1948, wh ...