URDU SECTION

ن9/11 حملوں میں سعودی حکومت نے تعاون نہیں کیا، سی آئی اے

امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے ڈائریکٹر جان برینن نے کہا ہے کہ ایسے شواہد نہیں ملے کہ نائن الیون حملوں میں سعودی حکومت یا اعلیٰ سعودی حکام نے معاونت فراہم کی تھی۔ برینن نے ایک تفتیشی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ تمام تر چھان بین کے بعد بھی ایسی قیاس آرائیوں … Continue reading ن9/11 حملوں میں سعودی حکومت نے تعاون نہیں کیا، سی آئی اے

باکسر محمد علی کی تدفین

 جمعہ دس جون کی دوپہر شہرہٴ آفاق باکسر محمد علی کی تدفین امریکی ریاست کینٹیکی کے شہر لوئی وِل کے قدیمی قبرستان میں کر دی گئی۔ اُن کی رحلت گزشتہ جمعے کو چوہتر برس کی عمر میں ہوئی تھی۔ عظیم باکسر محمد علی کی میت کو ایک گاڑی پر رکھ کر لوئی وِل شہر کی … Continue reading باکسر محمد علی کی تدفین

ڈنمارک کی خاتون کے ساتھ زیادتی، پانچ مجرموں کو عمر قید

ڈینش خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے پانچ بھارتی شہریوں کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ نئی دہلی کی ایک عدالت کے جج رمیش کمار کے مطابق یو مجرمان اجتماعی زیادتی، اغوا، قید کرنے اور مجرمانہ دھمکیوں کے مرتکب ہوئے ہیں۔ اسی ہفتے کے دوران ہی عدالت نےسیاح خاتون کو جنسی زیادتی … Continue reading ڈنمارک کی خاتون کے ساتھ زیادتی، پانچ مجرموں کو عمر قید

بنگلہ دیش میں ایک اور ہندو کا قتل

بنگلہ دیش میں آج جمعے کو ایک اور ہندو شہری کو قتل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ساٹھ سالہ نتیا راجن پانڈے پر علی الصبح اس وقت نامعلوم افراد نے حملہ کیا، جب وہ چہل قدمی کر رہے تھے۔ پانڈے گزشتہ چالیس برسوں سے ایک قریبی مندر میں رضا کار کے طور پر … Continue reading بنگلہ دیش میں ایک اور ہندو کا قتل

’میں کلنٹن کے ساتھ ہوں‘: اوباما

امریکی صدر باراک اوباما نے ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن کو اپنے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ اوباما نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ وہ ہلیری کلنٹن کے ساتھ ہیں۔ ان کے بقول کلنٹن حکومت چلانے کی معاملے میں اہل ترین امیدوار ہیں۔ اس موقع پرکلنٹن نے اوباما کا … Continue reading ’میں کلنٹن کے ساتھ ہوں‘: اوباما

اسرائیل نے ماہ رمضان کے دوران فلسطینیوں کے اجازت نامے منسوخ کر دیے

اسرائیل نے ماہ رمضان کے دوران فلسطینیوں کے داخلے کے اجازت نامے فی الحال منسوخ کر دیے ہیں۔ اسرائیل کے ایک دفاعی ادارے COGAT نے کہا ہے کہ مغربی کنارے اور غزہ پٹی کے فلسطینیوں کے وہ تمام تراسی ہزار پرمٹ منجمد کر دیے گئے ہیں، جنہیں دکھا کر وہ اسرائیل میں اپنے رشتے داروں … Continue reading اسرائیل نے ماہ رمضان کے دوران فلسطینیوں کے اجازت نامے منسوخ کر دیے

محمد علی کی آخری رسومات میں شرکت کے دعوت نامے ایک گھنٹے میں ختم

عالمی شہرت یافتہ باکسر محمد علی کی آخری رسومات میں شرکت کے دعوت نامے ایک گھنٹے میں ہی ختم ہو گئے۔ ریاست کنٹیکی کے شہر لوئس ول کی انتظامیہ نے بتایا اس سوگوار تقریب کے لیے پندرہ ہزار دعوت نامے تقسیم کیے جانے تھے اور لوگ علی الصبح ہی قطاریں بنا کر دفاتر کے آگے … Continue reading محمد علی کی آخری رسومات میں شرکت کے دعوت نامے ایک گھنٹے میں ختم

عراق میں ہونے والے دو خودکش حملوں میں31 ہلاک

عراقی دارالحکومت بغداد اور اس کے نواح میں ہونے والے دو خودکش دھماکوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 31 ہو گئی ہے۔ حکام کے مطابق ان دھماکوں میں درجنوں دیگر افراد زخمی بھی ہیں۔ ان دونوں حملوں کی ذمے داری دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ نے قبول کر لی ہے۔ پولیس کے … Continue reading عراق میں ہونے والے دو خودکش حملوں میں31 ہلاک

امریکا اور بھارت کے مابین فوجی رسد کے تبادلے پر اتفاق رائے

امریکا صدر باراک اوباما اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے فوجی رسد کے تبادلے کے ایک معاہدے کے متن پر اتفاق کر لیا ہے۔ اوباما اور مودی کے مشترکہ بیان کے مطابق دونوں ممالک دہشت گردی سے متعلق معلومات کا تبادلہ بھی کریں گے۔ اس بیان میں مزید کہا گیا کہ امریکا بھارت دفاعی روابط … Continue reading امریکا اور بھارت کے مابین فوجی رسد کے تبادلے پر اتفاق رائے

فلوجہ میں نوّے ہزار عام شہری پھنسے ہوئے ہیں، اقوام متحدہ

عراق کے لیے اقوام متحدہ کی خصوصی مندوب برائے ہنگامی انسانی امداد لیزا گرانڈے نے کہا ہے کہ فلوجہ میں قریب نوّے ہزار عام شہری پھنسے ہوئے ہیں۔ فلوجہ شہر پر قبضے کے لیے عراقی فورسز اور شیعہ ملیشیا ایک بڑی عسکری کارروائی شروع کر چکی ہیں، تاہم انہیں عسکریت پسندوں کی جانب سے شدید … Continue reading فلوجہ میں نوّے ہزار عام شہری پھنسے ہوئے ہیں، اقوام متحدہ

Ad
Ad
Ad

MARQUEE

3000-year-old relics found in Saudi Arabia

Jarash, near Abha in saudi Arabia is among the most important archaeological sites in Asir province Excavat ...

Instagram co-founders quit

WEB DESK The 2 co-founders of Instagram have resigned, reportedly over differences in management policy with ...

Ad