URDU SECTION

چالیس فیصد مہاجرین کو یورپی یونین میں پناہ ملنا خارج از امکان: یورپی میڈیا

یورپی ذرائع ابلاغ کے مطابق یورپی کمیشن کا خیال یہ ہے کہ بلقان کے راستے سے آنے والے تقریباً چالیس فیصد مہاجرین کو یورپی یونین میں سیاسی پناہ یا کوئی حقیقی تحفظ ملنے کا امکان نہیں ہے۔ جرمن اخبار ’فرانکفُرٹر الگمائنے‘ کے مطابق اس کی وجہ یہ ہے کہ اب زیادہ مہاجرین شام کی بجائے … Continue reading چالیس فیصد مہاجرین کو یورپی یونین میں پناہ ملنا خارج از امکان: یورپی میڈیا

لڑکیوں کے ختنوں میں تشویشناک اضافہ: اقوام متحدہ

AMN  دنیا بھر میں لڑکیوں اور خواتین کے ختنے کیے جانے کے عمل میں تشویشناک اضافہ ہوا ہے جو عالمی برداری میں پریشانی کا باعث مانا جا رہا ہے – اقوام متحدہ کی ايک تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دنیا بھر میں دو سو ملین سے زائد لڑکیوں اور خواتین کے ختنے کیے … Continue reading لڑکیوں کے ختنوں میں تشویشناک اضافہ: اقوام متحدہ

کئی ملکوں کو بدعنوانی سے نجات حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا

—-ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ—- دنیا بھر میں بدعنوانی پر نظر رکھنے والی بین الاقوامی تنظیم ’ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل‘ نے اپنی سالانہ رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ابھی بھی کئی ایک ملکوں کو کرپشن سے نجات حاصل کرنے میں دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ گزرے سال 2015ء کے لیے اپنی رپورٹ ’کرپشن پرسیپشنز … Continue reading کئی ملکوں کو بدعنوانی سے نجات حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا

ایران اور چین، باہمی تجارت 600 بلین تک پہنچانے پر متفق

چينی اور ايرانی اعلیٰ قيادت نے دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو وسعت دينے اور آئندہ دس برس ميں باہمی تجارت کو 600 بلين ڈالر تک پہنچانے پر اتفاق کر ليا ہے۔ يہ پيش رفت چينی صدر شی جن پنگ کے دورہ تہران کے موقع پر ہوئی ہے۔ چین کے صدر شی جِن پنگ سعودی … Continue reading ایران اور چین، باہمی تجارت 600 بلین تک پہنچانے پر متفق

سبھاش چندر بوس کے حالات زندگی کی خفیہ فائلیں منظرعام پر

AMN کانگریس پارٹی کے لیڈرسبھاش چندر بوس نے جنہونے ہندوستان کو برطانوی حکمرانوں سے نجات دلوانے کے لیے آزاد ہند فوج بھی بنائی تھی۔ اب مرکزی حکومت نے ان کی زندگی کے حوالے سے خفیہ فائلز جاری کرنا شروع کر دی ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے 23 جنوری کو بوس فیملی کے بہت سے … Continue reading سبھاش چندر بوس کے حالات زندگی کی خفیہ فائلیں منظرعام پر

تعلیمی اداروں پر حملے میں سب سے زیادہ ہلاکتیں پاکستان میں

پاکستانی تعلیمی اداروں پر کُل ساڑھے آٹھ سو حملے کیے گئے۔ دنیا بھر میں تعلیمی اداروں پر ہونے والے دہشت گردانہ حملوں میں ہلاکتوں کے حوالے سے پاکستان پہلے نمبر پر ہے۔ پاکستانی تعلیمی اداروں پر کُل ساڑھے آٹھ سو حملے کیے گئے۔ امریکا میں قائم ’’یونیورسٹی آف میری لینڈ‘‘ میں گزشتہ چالیس سال سے … Continue reading تعلیمی اداروں پر حملے میں سب سے زیادہ ہلاکتیں پاکستان میں

پاکستان : یونیورسٹی حملہ، ٣٠ سے زائد افراد ہلاک

پاکستان کے صوبہ خیبر پختون‍خوا کے شہر چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر عسکریت پسندوں کے حملے میں مرنے والوں کی تعداد ٤٠ ہو گی ہے ضلعی ناظم اعلیٰ فہد خان کے مطابق اس حملے میں اب تک چالیس افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ چارسدہ ڈسٹرکٹ ہسپتال کے مطابق اب تک اکیس افراد کی … Continue reading پاکستان : یونیورسٹی حملہ، ٣٠ سے زائد افراد ہلاک

ریاست میں قانون کا راج قائم ہے او ررہے گا:نتیش کمار

پٹنہ،وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے کہا کہ حکومت ہر قیمت پر ریاست میں قانون کا راج قائم رکھنے کے لیے پرعزم ہے۔ریاست میں قانون کا راج ہے اور آگے بھی قائم رہے گا۔انہوں نے کہا کہ جرم کا واقعہ ریاست اور ریاست کے باہر بھی واقع ہورہاہے۔چھٹ پٹ واقعات کو انوائسز کرکے پیش کرنے سے … Continue reading ریاست میں قانون کا راج قائم ہے او ررہے گا:نتیش کمار

عدم برداشت کا مسئلہ اب بھی برقرار: اشوک واجپئی

نئی دہلی: ملک میں عدم برداشت بڑھنے کا الزام لگا کرساہتیہ اکیڈمی ایوارڈ واپس کرنے والے معروف شاعر اور جانے مانے ثقافتی پیروکار اور ادیب اشوک واجپئی کا کہنا ہے کہ ایوارڈ واپسی کا معاملہ اب بھلے ہی نہ ہو رہا ہو مگر معاشرے میں عدم برداشت کا مسئلہ اب بھی برقرار ہے کیونکہ حالات … Continue reading عدم برداشت کا مسئلہ اب بھی برقرار: اشوک واجپئی

پی ایم نریندر مودی کا اچانک لاہور دورہ،  تعلقات میں گرم جوشی کے اثار 

اکستان اور بھارت نے امن عمل کو آگے بڑھانے اور ایک دوسرے کے تحفظات کو سمجھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے دونوں ملکوں کے خارجہ سیکرٹریوں کی ملاقات جنوری کے وسط میں اسلام آباد میں کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس بات کا فیصلہ پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم کی آج جمعہ 25 … Continue reading پی ایم نریندر مودی کا اچانک لاہور دورہ،  تعلقات میں گرم جوشی کے اثار 

Ad

SPORTS

Official emblems for Beijing 2022 Winter Games unveiled

The emblems of the Beijing 2022 Olympic and Paralympic Winter Games have been named "Winter Dream" and "Flight ...

Dubai Open: PV Sindhu to take on Chen Yufei in semis

In Badminton, Rio Olympics and World Championships Silver medalist PV Sindhu will clash with China's Chen Yufe ...

Ad
Ad
Ad
Ad

Archive

December 2017
M T W T F S S
« Nov    
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

OPEN HOUSE

Mallya case: India gives fresh set of documents to UK

AMN India has given a fresh set of papers to the UK in the extradition case of businessman Vijay Mallya. Ex ...