URDU SECTION

ایران : ملٹری پریڈ کے دوران دہشت گردانہ حملے میں ٢٩ افراد ہلاک

حملے میں امریکی حمایت یافتہ عرب ریاستیں ملوث ہیں، خامنائی WEB DESK ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی نے شہر اہواز میں فوجی پریڈ پر ہوئے حملے کا الزام امریکی حمایت یافتہ عرب ریاستوں پر عائد کیا ہے۔ خامنائی نے ملکی سیکیورٹی افواج کو حکم دیا ہے کہ وہ اس حملے کے ذمہ داروں کو … Continue reading ایران : ملٹری پریڈ کے دوران دہشت گردانہ حملے میں ٢٩ افراد ہلاک

سپریم کورٹ کا فیصلہ: باہمی رضامندی سے ہم جنس پرستی جرم نہیں

سپریم کورٹ کی پانچ ججوں کی بینچ نے ہم جنس پرستی کو جرم کے زمرے سے باہر کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ کی پانچ ججوں کی بینچ نے ہم جنس پرستی کو جرم کے زمرے سے باہر کر دیا ہے۔ سیکشن 377 پر فیصلہ سناتے ہوئے چیف جسٹس دیپک مشرا نے کہا کہ سماجی اخلاقیات … Continue reading سپریم کورٹ کا فیصلہ: باہمی رضامندی سے ہم جنس پرستی جرم نہیں

ہم نے بھی خانہ کعبہ کے دیدار کا شرف حاصل کر لیا

 سفرنامہ حج امتیازالدین مدیراعلیٰ روزنامہ سیاسی افق،نئی دہلی ہمارے ملک عزیز میں سرکاری طور پر حج کمیٹیاں قائم ہیں جہاں حج پر جانے کے لئے درخواست دی جاتی ہے اور قرعہ اندازی کے لئے عازمین حج کا انتخاب ہوتا ہے ۔چونکہ ہر ممالک سے عازمین حج کی تعداد سعودی عرب نے متعین کردیا ہے اس … Continue reading ہم نے بھی خانہ کعبہ کے دیدار کا شرف حاصل کر لیا

اندور میں حضرت امام حسین ؓ کی شہادت کی یاد میں عشرہ مبارکہ میں وزیر اعظم کی تقریر

  عالی جناب ڈاکٹر سیدنا مفضل سیف الدین صاحب، مدھیہ پردیش کے ہر دل عزیز وزیر اعلیٰ شیو راج سنگھ جی چوہان اور یہاں موجود داؤدی بوہ سماج کے سبھی میرے کنبے کے افراد۔ آپ سبھی کے درمیان میں آنا ہمیشہ مجھے ایک ترغیب کا موقع دیتا ہے، ایک نیا تجربہ دیتاہے۔ عشرہ مبارکہ کے … Continue reading اندور میں حضرت امام حسین ؓ کی شہادت کی یاد میں عشرہ مبارکہ میں وزیر اعظم کی تقریر

آزاد ی ٔاظہارِ رائے بنام اسلام و مسلمان

افتخار گیلانی مقدس شہر یروشلم کے مغربی حصہ میں ہولوکاسٹ میوزم کا دورہ کرنے کے بعد انتہائی شقی القلب شخص ہی اپنے آنسو روک پاتا ہے یا یہودیوں پر جرمن نازیوں کے ذریعے برپا ظلم و ستم کو صحیح ٹھہرا پائیگا۔ چند برس قبل جب میں نے اس میوزیم کا دورہ کیا، تو استقبالیہ کاونٹر … Continue reading آزاد ی ٔاظہارِ رائے بنام اسلام و مسلمان

ڈاکٹر عارف علوی پاکستان کے 13ویں صدر منتخب

اسلام آباد  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ڈاکٹر عارف علوی پاکستان کے 13ویں صدر منتخب الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے جاری غیرحتمی نتیجے کے مطابق اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس، کوئٹہ، پشاور، کراچی اور لاہور میں صوبائی اسمبلیوں میں مجموعی طور پر 5 پولنگ اسٹیشنوں میں ہونے والے … Continue reading ڈاکٹر عارف علوی پاکستان کے 13ویں صدر منتخب

کلدیپ نیئر: سیکولراورجمہوری اقدار کا امین چلا گیا

افتخار گیلانی کسی پنڈت نے پیش گوئی کی تھی کہ اگست کا مہینہ بھار ت کیلئے بھاری ہوگا۔ لگتا ہے کہ یہ پیش گوئی حرف بہ حرف سچ ثابت ہورہی ہے۔ نہ صرف جنوبی صوبہ کیرالا میں سیلاب سے تباہی ہو ئی ہے، بلکہ سرکردہ افراد کی اموات کا گویا ایک سلسلہ سا شروع ہو … Continue reading کلدیپ نیئر: سیکولراورجمہوری اقدار کا امین چلا گیا

کرن جوہر کرینا کپور سے شادی کی خواہش مند

انٹرٹینمنٹ ڈیسک بولی وڈ فلم ساز کرن جوہر کے حوالے سے بولی وڈ میں مشہور ہے کہ وہ جہاں اداکاروں اور فلم سازوں کے بچوں کو فلموں میں متعارف کراتے ہیں، وہیں ان کے تعلقات اور دوستیاں بڑی بڑی اداکاروں کے ساتھ ہیں۔ جہاں کرن جوہر کا نام کاجول، فلم ساز فرح خان اور دپیکا … Continue reading کرن جوہر کرینا کپور سے شادی کی خواہش مند

کیرلا سیلاب پر گھناؤنی سیاست

حسام صدیقی  گزشتہ سو سالوں میں کیرلا میں سب سے بھیانک سیلاب آیا، لاکھوں بے گھر ہو کر ریلیف کیمپوں میں پہونچ گئے، لاکھوں مویشی مر گئے پورا ملک ہی نہیں دنیا بھر میں رہنے والے ہندوستانیوں نے کیرلا کی مد میں ہاتھ بڑھا دیئے۔ ملک کے فوجی جوانوں نے دن رات کام کرکے ایک … Continue reading کیرلا سیلاب پر گھناؤنی سیاست

ہندوستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں عید الاضحیٰ بھرپور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گیی

آج ہندوستان،سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں مسلمانوں نے عید الاضحیٰ بھرپور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائیدہلی سمیت صوبائی دارالحکومتوں سمیت ملک کے مختلف شہروں میں مساجد، عیدگاہوں اور کھلے میدانوں میں نماز عید کے اجتماعات ہوئے جن میں امت مسلمہ اور ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔نماز … Continue reading ہندوستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں عید الاضحیٰ بھرپور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گیی

Ad
Ad
Ad

MARQUEE

Policy for Eco-tourism will provide livelihood to local communities

AMN / NEW DELHI GOVERNMENT OF INDIA has prepared a policy for Eco-tourism in forest and wildlife areas, which ...

Living index: Pune best city to live in, Delhi ranks at 65

The survey was conducted on 111 cities in the country. Chennai has been ranked 14 and while New Delhi stands a ...

Ad