URDU SECTION

شام : ’اسد حکومت انسانیت کے خلاف جرائم کی مرتکب

ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ شامی حکومت نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا ارتکاب کیا ہے۔ اِس مناسبت سے انسانی حقوق کے بین الاقوامی ادارے نے ایک خصوصی رپورٹ مرتب کی ہے۔ انسانی حقوق پر نگاہ رکھنے والے بین الاقوامی ادارے ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ شامی حکومت کے … Continue reading شام : ’اسد حکومت انسانیت کے خلاف جرائم کی مرتکب

اقوام متحدہ کے نئے سیکرٹری جنرل کی تلاش

اقوام متحدہ کے موجودہ سیکرٹری جنرل بان کی مون کے عہدے کی مدت اگلے برس کے اختتام پر مکمل ہو جائے گی۔ اُن کی جگہ نئے سیکرٹری جنرل کے انتخاب کے لیے ابتدائی عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے نئے سیکرٹری جنرل کے انتخاب کا سلسلہ شروع کر دیا گیا … Continue reading اقوام متحدہ کے نئے سیکرٹری جنرل کی تلاش

’ہارٹ آف ایشیا‘ کانفرنس میں دہشت گردی کے خلاف مشترکہ عہد

اسلام آباد میں افغانستان سے متعلق کانفرنس ’ہارٹ آف ایشیا، استنبول پراسس‘ کا دو روزہ وزارتی اجلاس رکن ممالک کے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے اور افغانستان میں قیام امن کے لیے مشترکہ کوششوں کے عزم کے ساتھ ٩ دسمبر کو اختتام پذیر ہوا۔ پاکستان اور افغانستان کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے … Continue reading ’ہارٹ آف ایشیا‘ کانفرنس میں دہشت گردی کے خلاف مشترکہ عہد

بھارت اورپاکستان جامع مذاکرات کی بحالی پر متفق

پاکستان اور بھارت نے دوطرفہ جامع مذاکرات کی بحالی پر اتفاق کر لیا ہے۔ یہ اتفاق رائے بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کی بدھ کو وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقاتوں کے بعد سامنے آیا۔ سشما سوراج جو افغانستان سے متعلق ’ہارٹ آف ایشیا، استنبول پراسس‘ … Continue reading بھارت اورپاکستان جامع مذاکرات کی بحالی پر متفق

ماریشس میں سہ روزہ عالمی اردو  کانفرنس

 AMN اردو اسپیکنگ یونین ، ماریشس کی جانب سے  ۲۶۔۲۸ نومبر کو تیسری عالمی سہ روزہ اردو کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔ ہندستانی ہائی کمیشن کی جانب سے ماریشس میں دومہینے سے چل رہے  فیسٹول آف انڈیا کا اسے ایک حصہ بنایا گیا۔ ہندستانی سفارت خانے کی بھر پور معاونت کے علاوہ پاکستانی ہائی … Continue reading ماریشس میں سہ روزہ عالمی اردو  کانفرنس

ملک کی اصل گندگی گلیوں میں نہیں بلکہ ہمارے دماغ میں ہے: پرنب مکھرجی

نمائندہ خصوصی احمد آباد: صدر پرنب مکھرجی نے سماج کو بانٹنے والی ذہنیت کو ہٹانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کی اصل گندگی گلیوں میں نہیں، بلکہ ‘ہمارے دماغ میں اور ہمارے درمیان سماج کو تقسیم کرنے والے خیالات کو دور کرنے کی ہچکچاہٹ میں ہے . ‘مکھرجی نے گزشتہ دنون یہاں سابرمتی … Continue reading ملک کی اصل گندگی گلیوں میں نہیں بلکہ ہمارے دماغ میں ہے: پرنب مکھرجی

پرشانت بھوشن نے کیجری پر کی تنقید ، کہا آپ کا لوک پال ہے ’جوک پال‘

نئی دہلی عام آدمی پارٹی (آپ) کے سابق رہنما اور سوراج ابھیان (مہم)سے منسلک پرشانت بھوشن نے آج دہلی حکومت کے جن لوک پال بل کو ‘جوك پال’ قرار دیتے ہوئے وزیر اعلی اروند کجریوال کا استعفی طلب کیا جبکہ آپ نے ان پر جوابی حملہ کرتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے … Continue reading پرشانت بھوشن نے کیجری پر کی تنقید ، کہا آپ کا لوک پال ہے ’جوک پال‘

Li-Fi سے 100 گنا تیز Wi-Fi

ڈاٹا ٹرانسفر کے لئے اب ایسی ٹیکنالوجی آ چکی ہے جو وائی فائی کے مقابلے 100 گنا تیز ہے۔ اس ٹیکنالوجی کو تیارکےا ہے اےک ہندوستانی ٹکنےشئن نے اور گذشتہ ہفتہ اسٹونےا کے ٹالن مےں لائی فائی(Li-Fi) نامی اس نئی ٹکنالوجی کا کامےاب تجربہ کےا گےا۔ لائی فائی سے وائی فائی کے مقابلے آپ 100 … Continue reading Li-Fi سے 100 گنا تیز Wi-Fi

راجیہ سبھا میں غلام نبی آزاد کی تقریر

) قائد حزب اخت ف ( جناب  غلام نبی آزاد ) :  چيئرمين سر، اس سے پہلے کہ ميں آج کے وشئے “Commitment to India’s Constitution as part of the 125th Birth Anniversary “celebration of Dr. B.R. Ambedkar بولوں، آج جو ڈاکٹر بابا صاحب امبيڈکر کی 125ويں جنم جينتی منائی جا رہی ہے، اس موقع … Continue reading راجیہ سبھا میں غلام نبی آزاد کی تقریر

فرانس کی ڈھائی ہزار مساجد میں دہشت گردی کی مذمت

فرانسیسی مسلمانوں کی مرکزی تنظیم نے کہا ہے کہ پیرس میں تیرہ نومبر کے خون ریز حملوں سمیت ہر طرح کی دہشت گردی کی بیس نومبر کے روز جمعے کے خطبات کے دوران ملک کی تمام ڈھائی ہزار مساجد میں بھرپور مذمت کی جائے گی۔ پیرس سے بدھ 18 نومبر کو ملنے والی رپورٹوں کے … Continue reading فرانس کی ڈھائی ہزار مساجد میں دہشت گردی کی مذمت

Ad

NEWS IN HINDI

कलिंग-उत्कल रेल हादसा: 50 यात्रियों की मौत का अंदेशा

AMN / मुजफ्फरनगर सिस्टम और रेलवे की घोर लाप ...

यू पी में बड़ा ट्रेन हादसा 20 के मरने की खबर , कई घायल

WEB DESK / AMN उत्तर प्रदेश के मुजफ्फरनगर में बड़ ...

कार्ति चिदंबरम को सुप्रीम कोर्ट ने दिए कड़े निर्देश

पूर्व वित्त मंत्री और कांग्रेसी नेता पी च ...

जेडी-यू NDA एनडीए में होगा शामिल

सभी की निगाहें  aaj  पटना में होने वाली जेडी ...

Ad
Ad
Ad

SPORTS

Ghosh-Sathiyan set up clash with top seeds in final of Bulgaria Open

The Indian pair of Soumyajit Ghosh and G Sathiyan has entered the men's doubles final of the Seamaster 2017 IT ...

Sports Ministry drops para-sports coach Satyanarayana from Dronacharya awardees list

The Sports Ministry has dropped para-sports coach Satyanarayana from the list of this year's Dronacharya award ...

Ad

Archive

August 2017
M T W T F S S
« Jul    
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  

OPEN HOUSE

Mallya case: India gives fresh set of documents to UK

AMN India has given a fresh set of papers to the UK in the extradition case of businessman Vijay Mallya. Ex ...