URDU SECTION

’اسلام بلا شبہ جرمنی کا حصہ ہے‘ | حالات حاضرہ | DW.COM | 01.07.2015

جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے مسلمانوں کے مقدس مہینے رمضان کو بین المذاہب رواداری اور قدردانی کا ایک انوکھا موقع قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام بلاشبہ جرمنی کا حصہ ہے۔ Source: ’اسلام بلا شبہ جرمنی کا حصہ ہے‘ | حالات حاضرہ | DW.COM | 01.07.2015

سینئر صحافی جاوید اختر کو ’’آفتاب صحافت ‘‘ایوارڈ

AMN نئی دہلی،  مشہور صحافی اور یو این آئی اردو سروس کے چیف سب ایڈیٹر جاوید اختر کوآل انڈیا تنظیم علمائے حق کی طرف سے’’ آفتاب صحافت ایوارڈ ‘‘سے نوازا جائے گا۔ یہ اطلاع مولانا اعجاز عرفی قاسمی نے مسٹر جاوید اختر کو ایک خط میں دی ہے۔یہ ایوارڈ انہیں اردو صحافت میں نمایاں خدمات … Continue reading سینئر صحافی جاوید اختر کو ’’آفتاب صحافت ‘‘ایوارڈ

عدالتیں مسلمانوں کے اسلامی قوانین سے انحراف کررہی ہیں

عبدالباری مسعود
نئی دہلی : ملک کے ممتاز ماہر قانون ، فقہا اور علماءنے اس امر پر تشویش کا اظہار کیا کہ عدالتیں مسلمانوں کے عائلی مقدمات میں اسلامی قوانین سے انحراف کررہی ہیں اور انکی من مانی تعبیر وتشریح کر رہی ہیں چنانچہ ضرورت اس بات کی ہے کہ اسلامی عائلی قوانین کی ضابطہ بندی (Codification ( کے ساتھ ساتھ جج صاحبان اور وکلاءکو بھی اسلامی قانون سے کماحقہ واقف کرایا جائے

ممبئی حملے: ہیڈلی کی ساکھ پر سوال

شکاگو‘24مئی- ممبئی حملوں سے متعلق شکاگو میں جاری مقدمے کی سماعت کے پہلے روز جہاں کالعدم انتہاپسند تنظیم لشکر طیبہ اور پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی پر الزامات لگے وہیں الزامات لگانے والے گواہ کی ساکھ پر بھی سوالات ا±ٹھائے گئے۔

امریکا، افغانستان سے جنگ پاکستان لے جانا چاہتا ہے:احمدی نژاد

استنبول: 10مئی ایرانی صدرمحمود احمدی نژاد نے کہا کہ اسامہ بن لادن کی موت کے بعد امریکی انتظامیہ اپنی پرتشدد کارروائیاں پاکستان تک پھیلانا چاہتی ہے۔ انہوں نے صدر اوبامہ کو خبردار کیا کہ وہ سابق صدر بش کی قسمت سے سبق سیکھیں اور اس جنگ کو مزید طول دینا بند کریں۔

تجارت کی راہ میں بھی آگے بڑھے ہندوستان اور پاکستان

اسلام آباد : سیاسی سطح پر ہندوستان اور پاکستان کے درمیان  گرم جوشی پیدا ہونے کے بعد اب دونو ممالک باہمی تجارت کو  بھی پٹری پر لانے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں 

مشاورت مدھیہ پردیش میں مذہبی سروے کی مذمت کرتی ہے

نئی دہلی ، ۲۲ اپریل۲۰۱۱: رپورٹوں کے مطابق مدھیہ پردیش پولیس عیسائی قوم کے بارے میں اعدادوشمار جمع کر رہی ہے، جس میں ان کے اداروں، اثاثہ جات اور آمدنی کے ذرائع وغیرہ کی تفصیلات جمع کی جا رہی ہے

شانتی نیکیتن میں نظام قومی لکچر

ٹیگور کی قائم کردہ وسوا بھارتی یونیورسٹی (شانتی نیکیتن) میں ہر سال نظام ٹرسٹ کے تحت ایک مرموق لکچر ہوتا ہے، جس کے لئے موضوعات اور مقرر کا بڑے اہتمام سے انتخاب کیا جاتا ہے ۔ شانتی نیکیتن میں اس سال کا لکچر ۱۵ فروری کو ملی گزٹ کے ایڈیٹر ڈاکٹر ظفر الاسلام خان دیں … Continue reading شانتی نیکیتن میں نظام قومی لکچر

Ad
Ad
Ad
Ad
Ad

SPORTS

H S Prannoy wins US Open Grand Prix Gold badminton title

Indian Shuttler H S Prannoy has won the US Open Grand Prix Gold badminton tournament title defeating his compa ...

Meghalaya CM launches ‘Mission Football’ in Shillong

Meghalaya Chief Minister Dr Mukul Sangma launched ‘Mission Football’ at a grand ceremony at JN Sports Comp ...

Ad

Archive

July 2017
M T W T F S S
« Jun    
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

OPEN HOUSE

Mallya case: India gives fresh set of documents to UK

AMN India has given a fresh set of papers to the UK in the extradition case of businessman Vijay Mallya. Ex ...