URDU SECTION

امریکیوں کو مستقبل سے خوفزدہ نہیں ہونا چاہیئے: صدر اوباما

امریکی صدر باراک اوباما نے اپنے آخری اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں امریکا کے روشن مستقبل کی خوش امیدی کا اظہار کیا ہے۔ ١٢ جنوری کی شام اپنے اس خطاب میں اوباما نے امریکا کی سکیورٹی اور عالمی دہشت گردی کے موضوع پر خاص طور سے بات کی۔ اورساتھ ہی صدارتی نامزدگی کی مہم … Continue reading امریکیوں کو مستقبل سے خوفزدہ نہیں ہونا چاہیئے: صدر اوباما

سابق وزیراعلیٰ مفتی محمد سعید کے چہارم میں ہزاروں کی شرکت

سرینگر : اتوار کو سابق وزیر اعلیٰ مفتی محمد سعید کے چہارم کے سلسلے میں اجتماعی فاتحہ خوانی کی تقریب منعقد ہوئی، میں انتہائی رقعت آمیز مناظر دیکھنے کو ملے، اور محبوبہ مفتی اپنے والد کی قبر پر پہنچ کرزاروقطاررونے لگی۔انکی ماں گلشن مفتی، دو چھوٹی بہنیں روبیہ اور محمودہ اور بھائی تصدق آنکھوں میں … Continue reading سابق وزیراعلیٰ مفتی محمد سعید کے چہارم میں ہزاروں کی شرکت

جموں و کشمیر کے وزیراعلیٰ مفتی سعید کا انتقال

AMN جموں وکشمیرکے وزیراعلیٰ مفتی سعید 79 برس کی عمر آج صبح انتقال کر گئے ۔ کشمیری رہنما مفتی سعید گزشتہ دو ہفتوں سے نئی دہلی کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق مفتی سعید کو سانس کی ایک بیماری کے سبب 24 دسمبر کو ہسپتال میں لایا گیا تھا۔ ان … Continue reading جموں و کشمیر کے وزیراعلیٰ مفتی سعید کا انتقال

ایک سال میں 3771 مہاجرین ڈوب گئے،

گزشتہ سال پناہ کی تلاش میں یورپ کا رخ کرنے والے مہاجرین کی تعداد لاکھوں میں رہی۔ بحیرہ روم اور بحیرہ ایجیئن عبور کر کے دس لاکھ سے زائد پناہ گزین یورپ پہنچے اور 3771 ایسی کوششوں میں ہلاک بھی ہوئے۔ بین الاقوامی ادارہ برائے مہاجرین (آئی او ایم) نے اپنے تازہ اعداد و شمار … Continue reading ایک سال میں 3771 مہاجرین ڈوب گئے،

پی ایم نریندر مودی کا اچانک لاہور دورہ،  تعلقات میں گرم جوشی کے اثار 

اکستان اور بھارت نے امن عمل کو آگے بڑھانے اور ایک دوسرے کے تحفظات کو سمجھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے دونوں ملکوں کے خارجہ سیکرٹریوں کی ملاقات جنوری کے وسط میں اسلام آباد میں کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس بات کا فیصلہ پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم کی آج جمعہ 25 … Continue reading پی ایم نریندر مودی کا اچانک لاہور دورہ،  تعلقات میں گرم جوشی کے اثار 

بہار کی اردو صحافت کے اہم ستون عبد الرافع نہیں رہے

پانچ دہائیوں سے اپنے خون جگر سے اردو صحافت کی آبیاری کر نے والے، دیگر زبانوں کی طرح اردو صحافت کو وقار اور اعتبار بحال کر نے والے بہار کی اردو صحافت کے اہم ستون سید عبد الرافع کا آج طویل علالت کے بعد انتقال ہو گیا۔وہ 73سال کے تھے۔ آج صبح ساڑھے سات بجے … Continue reading بہار کی اردو صحافت کے اہم ستون عبد الرافع نہیں رہے

شام : ’اسد حکومت انسانیت کے خلاف جرائم کی مرتکب

ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ شامی حکومت نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا ارتکاب کیا ہے۔ اِس مناسبت سے انسانی حقوق کے بین الاقوامی ادارے نے ایک خصوصی رپورٹ مرتب کی ہے۔ انسانی حقوق پر نگاہ رکھنے والے بین الاقوامی ادارے ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ شامی حکومت کے … Continue reading شام : ’اسد حکومت انسانیت کے خلاف جرائم کی مرتکب

اقوام متحدہ کے نئے سیکرٹری جنرل کی تلاش

اقوام متحدہ کے موجودہ سیکرٹری جنرل بان کی مون کے عہدے کی مدت اگلے برس کے اختتام پر مکمل ہو جائے گی۔ اُن کی جگہ نئے سیکرٹری جنرل کے انتخاب کے لیے ابتدائی عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے نئے سیکرٹری جنرل کے انتخاب کا سلسلہ شروع کر دیا گیا … Continue reading اقوام متحدہ کے نئے سیکرٹری جنرل کی تلاش

’ہارٹ آف ایشیا‘ کانفرنس میں دہشت گردی کے خلاف مشترکہ عہد

اسلام آباد میں افغانستان سے متعلق کانفرنس ’ہارٹ آف ایشیا، استنبول پراسس‘ کا دو روزہ وزارتی اجلاس رکن ممالک کے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے اور افغانستان میں قیام امن کے لیے مشترکہ کوششوں کے عزم کے ساتھ ٩ دسمبر کو اختتام پذیر ہوا۔ پاکستان اور افغانستان کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے … Continue reading ’ہارٹ آف ایشیا‘ کانفرنس میں دہشت گردی کے خلاف مشترکہ عہد

بھارت اورپاکستان جامع مذاکرات کی بحالی پر متفق

پاکستان اور بھارت نے دوطرفہ جامع مذاکرات کی بحالی پر اتفاق کر لیا ہے۔ یہ اتفاق رائے بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کی بدھ کو وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقاتوں کے بعد سامنے آیا۔ سشما سوراج جو افغانستان سے متعلق ’ہارٹ آف ایشیا، استنبول پراسس‘ … Continue reading بھارت اورپاکستان جامع مذاکرات کی بحالی پر متفق

Ad
Ad
Ad
Ad
Ad

SPORTS

Rahul Yadav, Arjun-Shlok advance to semi-finals of Russian Grand Prix

In Badminton, Indian men's singles player Rahul Yadav Chittaboina and men's doubles pair of Arjun MR and Ramch ...

Hockey World League: Japan beat India 2-0 in the Semifinal

Japan beat India 2-0 in a 5th to 8th placing match of the Women's Hockey World League Semifinal at Johannesbur ...

Ad

Archive

July 2017
M T W T F S S
« Jun    
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

OPEN HOUSE

Mallya case: India gives fresh set of documents to UK

AMN India has given a fresh set of papers to the UK in the extradition case of businessman Vijay Mallya. Ex ...