URDU SECTION

خونی تصادم کے چھ سال بعد بھی اسد اقتدار پرقابض، شام تباہ حال

WEB DESK ملک شام میں خونی تصادم کے آغاز کے چھ سال بعد اسد حکومت کو اب جنگی محاذوں پر کچھ کامیابی تو مل رہی ہے لیکن وہ جنگ ابھی بھی ختم ہوتی نظر نہیں آتی، یہ جنگ لاکھوں انسانوں کی جان لے چکی ہے ملک کے بیشتر حصّہ کو کھنڈر بنا چکی ہے۔ خبر … Continue reading خونی تصادم کے چھ سال بعد بھی اسد اقتدار پرقابض، شام تباہ حال

ہالینڈانتخابات میں اسلام مخالف گیرٹ وِلڈرز کو شکست

WEB DESK یورپی رہنماؤں نے اطمینان کا اظہار کیا ہالینڈ کے پارلیمانی انتخابات میں وزیراعظم مارک رُٹے کی پیپلز پارٹی برائے فریڈم اور ڈیموکریسی نے کامیابی حاصل کی ہے۔ اسلام مخالف اور انتہائی دائیں بازو کے سیاستدان گیرٹ وِلڈرز کو شکست کا سامنا رہا۔ ڈچ وزیراعظم مارک رُٹے نے پارلیمانی انتخابات میں انتہائی دائیں بازو … Continue reading ہالینڈانتخابات میں اسلام مخالف گیرٹ وِلڈرز کو شکست

کچھ لوگ ملک کو توڑنا چاہتے ہیں: لالو

نمائندہ خصوصی پٹنہ: آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد نے کہا ہے کہ کچھ لوگ ملک کو توڑنا چاہتے ہیں. مذہب اور مذہب کی بنیاد پر، نسل اور تعصب سے سماج کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں، لیکن انہیں کامیاب نہیں ہونے دینا ہے. ہمیں متحد ہو کر رہنا ہے. اب ایک سال بعد لوک سبھا … Continue reading کچھ لوگ ملک کو توڑنا چاہتے ہیں: لالو

امریکا سے تارکین وطن کے ناجائز انخلا کا خطرہ،:اقوام متحدہ

جنیوا / اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر نے کہا ہوئی کے امریکا میں صدر ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے باعث تارکین وطن کی بڑی تعداد میں غیر قانونی ملک بدریوں کا خطرہ ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ امریکا کو بہتر قیادت کی ضرورت ہے۔   عالمی ادارے کے انسانی حقوق … Continue reading امریکا سے تارکین وطن کے ناجائز انخلا کا خطرہ،:اقوام متحدہ

مغربی بنگال میں بچوں کی فروخت، بی جے پی رہنما گرفتار

انسانوں کی بیرون ملک تجارت اور مقامی بچوں کی غیر ملکیوں کو مبینہ فروخت میں ملوث ہونے کے الزام میں مرکز میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی ایک سینیئر علاقائی لیڈر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکتہ سے یکم مارچ کو پولیس نے بتایا کہ بی جے پی کی … Continue reading مغربی بنگال میں بچوں کی فروخت، بی جے پی رہنما گرفتار

امریکا میں داخلے پر پابندی: شدت پسند شہ پائیں گے، او آئی سی

دنیا بھر کے مسلم ممالک کی نمائندہ تنظیم او آئی سی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے سات مسلم اکثریتی ملکوں کے شہریوں کے امریکا جانے پر عائد کردہ عارضی پابندی سے شدت پسندوں کو مزید شہ ملے گی۔ سعودی عرب کے شہر جدہ سے پیر تیس جنوری کو ملنے … Continue reading امریکا میں داخلے پر پابندی: شدت پسند شہ پائیں گے، او آئی سی

ڈیجیٹل ادائیگی کی مقبولیت میں اضافہ

نئی دہلی، نوٹ بندی کے فیصلے کے بعد ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام اور کیش لیس معیشت کو فروغ دینے کی حکومت کی کوششوں نے لوگوں میں زبردست مقبولیت حاصل کی ہے۔ مختلف عمر، پیشوں اور شعبۂ حیات سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے لکی گراہک یوجنااورڈیجی دھن ویاپاریوجنا میں بڑے پیمانے پر حصہ لیا،جس سے … Continue reading ڈیجیٹل ادائیگی کی مقبولیت میں اضافہ

دنیا میں صرف آٹھ ارب پتیوں کی دولت ٣ ارب ٦٠کروڑ انسانوں کی دولت کے برابر

دنیا میں صرف آٹھ ارب پتیوں کی دولت ٣ ارب ٦٠کروڑ انسانوں کی دولت کے برابر ڈیووس / سوئٹزرلینڈ بین القوامی فلاحی تنظیم آکسفیم کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ دنیا میں صرف 8ارب پتی افراد اتنی زیادہ دولت کے مالک ہیں جتنی کہ 3.6ارب انسانوں (دنیا کی آدھی آبادی )کے پاس ہے جبکہ … Continue reading دنیا میں صرف آٹھ ارب پتیوں کی دولت ٣ ارب ٦٠کروڑ انسانوں کی دولت کے برابر

سابق ممبر پارلیمنٹ ڈاکٹر ہاشم قدوائی کا انتقال

AMN ہندوستانی سیاست کے ایک بے لوث خادم، مجاہد آزادی، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے سابق استاد اور سابق ممبر پارلیمنٹ (راجیہ سبھا) ڈاکٹر محمد ہاشم قدوائی کا دہلی کے ایک پرائیویٹ ہسپتال میں طویل علالت کے بعد تقریباً 95 سال کی عمر آج مورخہ 10 جنوری 2017 کو شام پانچ بجے انتقال ہوگیااور کل … Continue reading سابق ممبر پارلیمنٹ ڈاکٹر ہاشم قدوائی کا انتقال

مذہب کے نام پر ووٹ پر پابندی سے متعلق سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ غیر واضح:جماعت اسلامی

نئی دہلی مذہب ،ذات اور عقیدے کے نام پر کی جانے والی سیاست پر قدغن لگانے کے سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے پر امیر جماعت اسلامی ہندمولانا سید جلال الدین عمری نے آج یہاں ماہانہ پریس کانفرنس میں صحافیوں سے دوران خطاب تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ پوری طرح واضح نہیں ہے۔انہوں … Continue reading مذہب کے نام پر ووٹ پر پابندی سے متعلق سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ غیر واضح:جماعت اسلامی

Ad
Ad
Ad

SPORTS

Pankaj Advani reaches semifinals of Asian Snooker Championship

Top Indian cueist Pankaj Advani reached the semifinals of the Asian Snooker Championship in Doha today. Advani ...

Zero Tolerance policy to eliminate scourge of doping : Vijay Goel

Harpal Singh Bedi / New Delhi Union sports minister Vijay Goel Thursday stressed the need for a Zero Tolera ...

Ad

Archive

April 2017
M T W T F S S
« Mar    
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930

OPEN HOUSE

NEPAL TRAGEDY: PHOTO FEATURE

[caption id="attachment_30524" align="alignleft" width="482"] The death toll from Saturday's deadly 7.9 magnit ...