FreeCurrencyRates.com

इंडियन आवाज़     23 May 2018 12:47:45      انڈین آواز
Ad

یو پی میں ٹرین حادثہ، ٥٠ افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ

utkal-express-derail
اتر پردیش کے مظفر نگر کے قریب سنیچر کی شام رونما ہونے والے ایک ٹرین حادثے میں 23 افراد ہلاک جبکہ چونسٹھ زخمی ہو گئے ہیں۔ جب کے غیر سرکاری زرایع کے مطابق یہ تعداد ٥٠ سے تجاوز کر گئی ہے .افسران نے بتایا ہے کہ ریاست اتر پردیش کے شہر مظفر گڑھ میں ایک ٹرین ٹریک سے اتر گئی، جس کے نتیجے میں کئی بوگیاں طرح متاثر ہوئیں۔ خبروں کے مطابق اس حادثے کے فوری بعد امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور ریسکیو اور سرچ کا کام شروع کر دیا گیا۔ طبی ذرائع نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Ad

MARQUEE

Mumbai twins score identical marks in Class XII

WEB DESK/ MUMBAI Mumbai twins Rohan and Rahul Chembakasserill not just look identical but have also scored an ...

Govt to improve connectivity to Gaya and Bodhgaya

Our Correspondent / Gaya Union Tourism Secretary Rashmi Verma on Wednesday informed that Centre was trying to ...

@Powered By: Logicsart