FreeCurrencyRates.com

इंडियन आवाज़     18 Jan 2019 03:35:45      انڈین آواز
Ad

ہندوستان سے چین کے لئے چینی کی برآمدات جلد شروع ہو گی

sugar-millنئی دہلی،

/ ہندوستان سے چین کے لئے خام چینی کی بر آمد ات کا آغاز اگلے سال کے شروع میں ہو گا ۔ انڈین شوگر مِل ایسوسی ایشن (آئی ایس ایم اے ) اور حکومتِ چین کے سی او ایف سی او کی طرف سے 15000 ٹن خام چینی کی برآمد کے لئے ایک معاہدہ طے پایا ہے ۔

یہ برآمدات کامرس کی وزارت کی طرف سے کئے گئے اقدام کی وجہ سے ہے اور خام چینی کی برآمد پر عمل آوری دونوں ملکوں کے افسروں کے ذریعے کئی دور کی میٹنگوں کے بعد ہوئی ہے ۔

ہندوستان اگلے سال کے شروع سے چین کو دو میٹرک ٹن خام چینی بر آمد کرنے کا ارادہ رکھتا ہے ۔ غیر باسمتی چاول کے بعد خام چینی ایسی دوسری اشیاء ہے ، جو چین ہندوستان سے درآمد کرتا ہے ۔ یہ ایک ایسا قدم ہے ، جس کا مقصد 60 ارب امریکی ڈالر کے تجارتی خسارے کو کم کرنا ہے ، جو کہ چین ، ہندوستان کے ساتھ کرتاہے ۔ ہندوستان نے 18-2017 ء میں چین کے ساتھ 33 ارب امریکی ڈالر کے بقدر بر آمدات کی ہیں ، جب کہ چین سے در آمدات 76.2 ارب امریکی ڈالر کے بقدر رہی ۔

ہندوستان 2018 ء میں 32 ایم ایم ٹی پیداوار کے ساتھ دنیا میں چینی کی پیداوار کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے ۔ ہندوستان سبھی تین گریڈ خام ، ریفائن اور سفید قسم کی چینی پیدا کرتا ہے ، جب کہ ہندوستانی شوگر کا ایک اعلیٰ معیار بھی ہے اور ہندوستان کی چینی میں ڈیکسٹران نامی کیمیکل نہیں ہو تا ۔ اسی وجہ سے کٹنے کے بعد اس کی پلائی کے درمیان بہت کم وقفہ ہوتا ہے ۔ ہندوستان ، چین کو خاطر خواہ تعداد میں اعلیٰ معیار کی چینی برآمد کرنےو الا ایک مستقل اور قابلِ بھروسہ برآمد کار ملک بننے کی پوزیشن میں ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Ad
Ad

SPORTS

Maharashtra sweep all four gold medals in Kho-Kho; Haryana in three Kabaddi final at KIYG

  HSB / Pune On a day when there were only gold medals at stake, hosts Maharashtra made a clean s ...

Saina, Kidambi progress to quarterfinal of Malaysia Master

  Top Indian shuttlers Saina Nehwal and Kidambi Srikanth progressed to the quarterfinal of the Mal ...

Khelo India: Jharkhand stuns Odisha to set up Girls U-17 hockey title clash with Haryana

Harpal Singh Bedi / Pune “It is not over till it is over” Jharkhand proved this adage as after trailing 0 ...

Ad

MARQUEE

Major buildings in India go blue as part of UNICEF’s campaign on World Children’s Day

Our Correspondent / New Delhi Several monuments across India turned blue today Nov 20 – the World Children ...

US school students discuss ways to gun control

             Students  discuss strategies on legislation, communities, schools, and mental health and ...

CINEMA /TV/ ART

Noted Film actor Kader Khan passes away in Canada

Born in Kabul, Khan made his acting debut in 1973 with Rajesh Khanna's "Daag" and has featured in over 300 fil ...

Mortal remains of Mrinal Sen cremated in Kolkata

    Mortal remains of Legendary filmmaker Mrinal Sen, the last of the triumvirate of directi ...

Ad

@Powered By: Logicsart