Ad
FreeCurrencyRates.com

इंडियन आवाज़     15 Nov 2018 10:59:20      انڈین آواز
Ad

ہندوستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں عید الاضحیٰ بھرپور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گیی

Eid prayer

آج ہندوستان،سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں مسلمانوں نے عید الاضحیٰ بھرپور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائیدہلی سمیت صوبائی دارالحکومتوں سمیت ملک کے مختلف شہروں میں مساجد، عیدگاہوں اور کھلے میدانوں میں نماز عید کے اجتماعات ہوئے جن میں امت مسلمہ اور ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔نماز عید کی ادائیگی کے بعد کروڑوں مسلمان سنت ابراہیمی کی تکمیل میں جانوروں کی قربانی کر رہے ہیں، یہ قربانی اس وقت کی یاد میں دی جا رہی ہے جب حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنے بیٹے اسماعیل علیہ السلام کو اللہ کی رضا کی خاطر قربان کرنے کی تیاری کی تھی . مسلمان آج کے دن سنت ابراہیمی پر عمل کرکے اللہ کے حضور یہ وعدہ کرتے ہیں کہ وہ اللہ کی رضا کی حصول کی خاطر اپنی جان، مال، وقت اور سب کچھ قربان کرنے کو تیار ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Ad
Ad
Ad

MARQUEE

US school students discuss ways to gun control

             Students  discuss strategies on legislation, communities, schools, and mental health and ...

3000-year-old relics found in Saudi Arabia

Jarash, near Abha in saudi Arabia is among the most important archaeological sites in Asir province Excavat ...

Ad

@Powered By: Logicsart