Ad
FreeCurrencyRates.com

इंडियन आवाज़     13 Nov 2018 11:24:18      انڈین آواز
Ad

پوٹن کے لیے چین کا انتہائی معتبر اعزاز

چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن کو ملک کے معتبر ’فرسٹ فرینڈ شپ میڈل‘ سے نوازا ہے۔  جمعے کے دن بیجنگ میں ہوئی ایک تقریب میں شی نے دونوں ممالک کے سفارتکاروں کے سامنے یہ میڈل پوٹن کے گلے میں پہنایا۔ چین کا یہ انتہائی اعلیٰ اعزاز ایسی غیر ملکی شخصیات کو دیا جاتا ہے، جنہوں نے چین کو جدید بنانے اور عالمی امن کو برقرار رکھنے کی خاطر خدمات سر انجام دی ہوں۔ امریکا کے ساتھ سفارتی اور تجارتی چینلجز کے پیش نظر بیجنگ اپنے پرانے اتحادی ملک روس کے ساتھ تعلقات میں مزید بہتری پیدا کرنے کی کوشش میں ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Ad
Ad
Ad

MARQUEE

US school students discuss ways to gun control

             Students  discuss strategies on legislation, communities, schools, and mental health and ...

3000-year-old relics found in Saudi Arabia

Jarash, near Abha in saudi Arabia is among the most important archaeological sites in Asir province Excavat ...

Ad

@Powered By: Logicsart