FreeCurrencyRates.com

इंडियन आवाज़     20 Jan 2018 04:37:11      انڈین آواز
Ad

پاکستان میں انسداد جذام کے لیے جدوجہد کرنے والی جرمن راہبہ کا انتقال

آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گیی

dr-pfau-photo

پاکستان میں انسداد جذام (کوڑھ) کے لیے جدوجہد کرنے والی جرمن راہبہ روتھ فاؤ کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں۔ وہ دس اگست کو ستاسی برس کی عمر میں انتقال کر گئی تھیں۔ انہیں کراچی کے گورا قبرستان میں دفن کیا گیا۔ آخری رسومات کے موقع پر انہیں پہلے انیس توپوں کی سلامی دی گئی اور پھر پاکستانی افواج کے دستے نے سلیوٹ پیش کیا۔ ان کا تابوت پاکستانی پرچم میں لپٹا ہوا تھا۔ رو تھ فاؤ سن 1960 میں پاکستان پہنچی تھیں اور پھر وہیں جذام کے مریضوں کے علاج میں اپنی زندگی گزار دی۔ پاکستانی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ان کی بے لوث خدمات کے تناظر میں ان کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کرنے کا اعلان کیا تھا۔

ڈاکٹر روتھ فاؤ نو ستمبر 1929ء کو جرمنی کے شہر لائپزگ میں پیدا ہوئیں۔ حکومت پاکستان نے ڈاکٹر رتھ فاؤ کی خدمات کے اعتراف میں انہیں ہلال امتیاز، ستارہ قائداعظم اور نشان قائداعظم سے نوازا۔

Follow and like us:
20

Leave a Reply

You have to agree to the comment policy.

Ad

SPORTS

Football legend Pele resting at home not in hospital

WEB DESK Brazil football legend Pele is taking rest at home and not in hospital as reported in some media qua ...

Strong Indian team for Asian Badminton Team Championships

HARPAL SINGH BEDI /New Delhi After narrowly missing out on a spot at the semi-finals of the Asian Badminton T ...

Ad
Ad
Ad
Ad

Archive

January 2018
M T W T F S S
« Dec    
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  

OPEN HOUSE

Mallya case: India gives fresh set of documents to UK

AMN India has given a fresh set of papers to the UK in the extradition case of businessman Vijay Mallya. Ex ...

@Powered By: Logicsart

Help us, spread the word about INDIAN AWAAZ