FreeCurrencyRates.com

इंडियन आवाज़     25 Sep 2018 02:22:38      انڈین آواز
Ad

پاکستان : عمران خان نے وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

Imran as PM

AMN / ISLAMABAD
اسلام آباد ۔

نو منتخب وزیر اعظم عمران خان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ صدر ممنون حسین نے ہفتہ کو یہاں ایوان صدر میں منعقدہ سادہ اور پروقار تقریب میں عمران خان سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔ جمعہ کو قومی اسمبلی نے عمران خان کو پاکستان کا 22 واں وزیر اعظم منتخب کیا تھا۔ تقریب حلف برداری میں نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصرالملک اور ان کی کابینہ کے وزرائ، نو منتخب وزیر اعظم کی اہلیہ، نامزد صوبائی گورنرز، چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، پاکستان آرمی، نیوی اور ایئر فورس کے سربراہان، سینیٹ، قومی اسمبلی، صوبائی اسمبلیوں کے اراکین، سابق اراکین پارلینٹ، غیر ملکی سفراءو سفارتکاروں، سول و فوجی حکام، سابق سٹار کرکٹرز، غیر ملکی مہمانوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق
اپنے عہدے کا حلف اٹھا نے کے بعد وزیر اعظم عمران خان ایوان صدر سے وزیر اعظم ہاﺅس پہنچے جہاں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ وزیر اعظم عمران خان سلامی کے چبوترے پر کھڑے ہوئے تو قومی ترانہ بجایا گیا اور مسلح افواج کے چاک و چوبند دستے نے انہیں سلامی پیش کی اور وزیر اعظم عمران خان نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا۔ رکھنے والی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Ad
Ad
Ad

MARQUEE

Policy for Eco-tourism will provide livelihood to local communities

AMN / NEW DELHI GOVERNMENT OF INDIA has prepared a policy for Eco-tourism in forest and wildlife areas, which ...

Living index: Pune best city to live in, Delhi ranks at 65

The survey was conducted on 111 cities in the country. Chennai has been ranked 14 and while New Delhi stands a ...

Ad

@Powered By: Logicsart