Ad
FreeCurrencyRates.com

इंडियन आवाज़     18 Oct 2018 09:07:56      انڈین آواز
Ad

میرکل کے قدامت پسند سیاسی اتحاد کی عوامی مقبولیت میں مزید کمی

جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے قدامت پسند سیاسی اتحاد کی عوامی مقبولیت میں غیر معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اتوار کے دن بلڈ اخبار میں شائع کردہ ایک سروے کے مطابق سن دو ہزار چھ کے انتخابات کے بعد اس اتحاد کی عوامی مقبولیت کم ترین سطح یعنی انتیس فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ برس ستمبر میں منعقد ہوئے پارلیمانی الیکشن میں سی ایس یو اور سی ڈی یو کے اس اتحاد کی عوامی مقبولیت 33 فیصد تھی۔ یہ سروے Emindنامی ایجنسی نے کروایا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Ad
Ad
Ad

MARQUEE

3000-year-old relics found in Saudi Arabia

Jarash, near Abha in saudi Arabia is among the most important archaeological sites in Asir province Excavat ...

Instagram co-founders quit

WEB DESK The 2 co-founders of Instagram have resigned, reportedly over differences in management policy with ...

Ad

@Powered By: Logicsart