FreeCurrencyRates.com

इंडियन आवाज़     27 May 2018 03:09:10      انڈین آواز
Ad

فلموں کے معروف اداکارششی کپور کا انتقال

shashikapoor

ہندی فلموں کے معروف اداکارششی کپور کا آج انتقال ہوگیا ۔ وہ 79 برس کے تھے۔آنجہانی پرتھوی راج کپور کے سب سے چھوٹے بیٹے اور

راج کپور اور شمی کپور کے سب سے چھوٹے بھائی ششی کپور ادھر کافی طویل عرصہ سے بیمار چل رہے تھے۔
ششی کپور کا اصل نام بلبیر راج کپور تھا۔ انہوں نے چائلڈایکٹر کے طور پر اپنے بھائی راج کپورکی فلم آوارہ اور آگ میں اداکاری کی تھی۔ انہوں نے 175 سے زیادہ فلموں میں اداکاری کی۔
حکومت ہند نے 2011میں ششی کپور کو پدم بھوشن ایوارڈ سے نوازا تھا۔2015میں وہ داد صاحب پھالکے ایوارڈ سے بھی سرفراز کئے گئے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Ad

MARQUEE

Mumbai twins score identical marks in Class XII

WEB DESK/ MUMBAI Mumbai twins Rohan and Rahul Chembakasserill not just look identical but have also scored an ...

Govt to improve connectivity to Gaya and Bodhgaya

Our Correspondent / Gaya Union Tourism Secretary Rashmi Verma on Wednesday informed that Centre was trying to ...

@Powered By: Logicsart