FreeCurrencyRates.com

इंडियन आवाज़     17 Jul 2018 03:22:50      انڈین آواز
Ad

عوامی پیسے کا غلط استعمال، اسرائیلی وزیراعظم کی اہلیہ پر مقدمہ چل سکتا ہے

اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کی اہلیہ سارہ نیتن یاہو کو باضابطہ طور پر مطلع کر دیا گیا ہے کہ عوامی پیسوں کے ناجائز استعمال پر انہیں مقدمے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ جمعے کے روز یہ بات وزارت انصاف کی جانب سے بتائی گئی ہے۔ ’کیٹرنگ افیئر‘ کے نام سے معروف اس اسکینڈل میں سارہ نیتن یاہو نے یہ غلط بیان دے کرکہ وزیراعظم ہاؤس می خانساماں نہیں، عوامی پیسے سے باہر سے کھانا منگوایا تھا۔

DW اس طرح اسرائیلی حکومت کو 85 ہزار یورو کا خرچ برداشت کرنا پڑا تھا۔ وزیراعظم نیتن یاہو بھی کرپشن کے شبے میں زیرتفتیش ہیں۔ نیتن یاہو کرپشن کے الزامات کو مسترد کرتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Ad
Ad
Ad

MARQUEE

SC slams Centre for ‘lethargy’ over upkeep of Taj Mahal

AMN / NEW DELHI The Supreme Court today criticised the Central Government and its authorities for their, wh ...

India, Nepal to jointly promote tourism

AMN / KATHMANDU India and Nepal have decided to promote tourism jointly. This was decided at the 2nd meeting ...

@Powered By: Logicsart