FreeCurrencyRates.com

इंडियन आवाज़     24 Feb 2018 01:35:38      انڈین آواز
Ad

شانتی نیکیتن میں نظام قومی لکچر

ٹیگور کی قائم کردہ وسوا بھارتی یونیورسٹی (شانتی نیکیتن) میں ہر سال نظام ٹرسٹ کے تحت ایک مرموق لکچر ہوتا ہے، جس کے لئے موضوعات اور مقرر کا بڑے اہتمام سے انتخاب کیا جاتا ہے
۔ شانتی نیکیتن میں اس سال کا لکچر ۱۵ فروری کو ملی گزٹ کے ایڈیٹر ڈاکٹر ظفر الاسلام خان دیں گے جو مشرق وسطی اور بالخصوص فلسطینی امور کے ماہے سمجھے جاتے ہیں۔ لکچر کا موضوع ہے: ’’بیت المقدس۔ماضی اور حال‘‘ جس میں مسلمانوں، عیسائیوں اور یہودیوں کے نزدیک یکساں طور پر مقدس شہر کی چارہزار سالہ تاریخ کا احاطہ کیا جائے گا اور فی الحال اسرائیلی قبضہ کے دوران واقع ہونے والے مسائل اور چیلنجز پر روشنی ڈالی جائے گی۔ لکچر میں وسوابھارتی کے اساتذہ اور طلبہ حصہ لیں گے۔ ڈاکٹر ظفرالاسلام خان نے مسئلہ فلسطین پر متعدد کتابیں عربی اور انگریزی میں لکھیں ہیں جنمیں ’’پالسٹائن ڈوکیومینٹس‘‘ (فلسطینی وثائق) بہت اہمیت رکھتی ہے اور ساری دنیا میں حوالہ کے طور سے استعمال ہوتی ہے۔

Follow and like us:
20

Leave a Reply

You have to agree to the comment policy.

Ad

SPORTS

Vikas, Gaurav enter semis of Strandja Memorial boxing

Former Asian Games gold-medallist Vikas Krishan (75kg) and Gaurav Solanki (52kg), have advanced to the semifin ...

Mapuia’s Brace Ends Aizawl’s Winless Run

AMN / Aizawl After eight winless games, finally Aizawl FC got back to their winning ways while they defeated ...

Ad
Ad
Ad
Ad

Archive

February 2018
M T W T F S S
« Jan    
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728  

OPEN HOUSE

Mallya case: India gives fresh set of documents to UK

AMN India has given a fresh set of papers to the UK in the extradition case of businessman Vijay Mallya. Ex ...

@Powered By: Logicsart

Help us, spread the word about INDIAN AWAAZ