FreeCurrencyRates.com

इंडियन आवाज़     24 Feb 2018 01:42:03      انڈین آواز
Ad

سید شہاب الدین کی یاد میں تعزیتی نشست

syed-shahabuddin. 1jpgپٹنہ: آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت (بہار چیپٹر) نے سید شہاب الدین ، سابق سفیر و ممبر پارلیامنٹ اور سابق صدر آل انڈیا مسلم مکلس مشاورت کی یاد میں بہار اردو اکادمی کے سیمینار ہال میں مورخہ ۸ اپریل بروز سنیچر بوقت ۶ بجے شام ایک تعزیتی نشست کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ یہ اطلاع آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت ( بہار چیپٹر) کے سکریٹری جنرل انوارالہدیٰ نے دی ہے ۔
واضح ہوکہ سید شہاب الدین مورخہ ۴ مارچ کو علی الصبح اس دالفانی سے کوچ کرگئے تھے، مرحوم گوناگوں خوبیوں کے مالک تھے ۔ مسلم انڈیا جیسی اہم میگزین اور آل انڈیا مسلم مکلس مشاورت کے حوالہ سے انکی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا ہے ۔ مشاورت کے دفتر سے قومی، ریاستی عہدیداران و ممبران کو بذریعہ موبائیل و خط اطلاع دی جارہی ہے ۔ اسکے علاہس سید شہاب الدین کے خدمات کا اعتراف کرنے والے اہل علم و بینش سے بھی اس تعزیتی نشست میں شرکت کی درخواست کی جاتی ہے اور اس اخباری اعلان کو ہی دعوت نامہ تصور کرتے ہوئے وقت مقررہ پر ضرور شریک ہوں ۔

Follow and like us:
20

Leave a Reply

You have to agree to the comment policy.

Ad

SPORTS

Vikas, Gaurav enter semis of Strandja Memorial boxing

Former Asian Games gold-medallist Vikas Krishan (75kg) and Gaurav Solanki (52kg), have advanced to the semifin ...

Mapuia’s Brace Ends Aizawl’s Winless Run

AMN / Aizawl After eight winless games, finally Aizawl FC got back to their winning ways while they defeated ...

Ad
Ad
Ad
Ad

Archive

February 2018
M T W T F S S
« Jan    
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728  

OPEN HOUSE

Mallya case: India gives fresh set of documents to UK

AMN India has given a fresh set of papers to the UK in the extradition case of businessman Vijay Mallya. Ex ...

@Powered By: Logicsart

Help us, spread the word about INDIAN AWAAZ