FreeCurrencyRates.com

इंडियन आवाज़     25 Jun 2018 03:22:09      انڈین آواز
Ad

سیدغیور الحسن رضوی نے اقلیتوں کے قومی کمیشن کے چیئرمین کا عہدہ سنبھالا

Gairul Hasan Rizviنئی دہلی۔26؍مئی۔ سید غیور الحسن رضوی نے آج نئی دہلی میں اقلیتوں کے قومی کمیشن کے چیئرمین کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ عہدہ سنبھالنے کے بعد جناب رضوی نے کہا کہ کمیشن اقلیتوں کی بہبود اور ترقی کے لئے کام کرے گا۔

سید غیور الحسن رضوی آرٹس کے گریجویٹ ہیں اور ان کے پاس میکنیکس کا ڈپلومہ بھی ہے۔ وہ اترپردیش مائیناریٹی فائینانس ڈیوپلمنٹ کارپوریشن کے چیئرمین رہ چکے ہیں۔

جناب رضوی سماجی خدمات میں کافی سرگرم رہے ہیں۔ انہوں نے اترپردیش میں بیڑی ورکروں اور بنکروں کی بنیادی سہولیات اور کام کرنے کے حالات کو بہتر بنانے کے لئے کام کیا ہے۔ انہوں نے فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور قومی یکجہتی کے لئے بھی بہت کام کیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Ad
Ad

MARQUEE

ADB to fund Rs 1900 crores for development of Tourism in Himachal Pradesh

By Vinit Wahi Department of Economic Affairs, Union Ministry of Finance, has approved a Tourism Infrastructur ...

Air India marks 70 years since 1st India-UK flight

  Air India is marking 70 years since its first flight took off from Mumbai to London in June 1948, wh ...

@Powered By: Logicsart