FreeCurrencyRates.com

इंडियन आवाज़     22 Jul 2017 08:00:10      انڈین آواز

سابق ممبر پارلیمنٹ ڈاکٹر ہاشم قدوائی کا انتقال

AMN
hashim-qidwaiہندوستانی سیاست کے ایک بے لوث خادم، مجاہد آزادی، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے سابق استاد اور سابق ممبر پارلیمنٹ (راجیہ سبھا) ڈاکٹر محمد ہاشم قدوائی کا دہلی کے ایک پرائیویٹ ہسپتال میں طویل علالت کے بعد تقریباً 95 سال کی عمر آج مورخہ 10 جنوری 2017 کو شام پانچ بجے انتقال ہوگیااور کل ان کی تدفین علی گڑھ میں ہوگی۔
ڈاکٹر محمد ہاشم قدوائی کے پس ماندگان میں تین بیٹیاں اور دو بیٹے ڈاکٹر سلیم قدوائی اور عبدالمعز قدوائی شامل ہیں۔ ڈاکٹر محمد ہاشم قدوائی کا تعلق مولانا عبدالماجد دریابادی سے تھا اور وہ مولانا کے بھتیجے اور داماد بھی تھے۔ ان کی زندگی قابل رشک تھی اور ان کی حیات ’عمل پیہم یقیں محکم‘ سے تعبیر تھی۔ انہوں نے درجنوں کتابیں تصنیف کیں اور تادمِ حیات لکھنے پڑھنے کاسلسلہ جاری رکھا۔ اللہ تعالیٰ اپنے فضل سے ان کی مغفرت فرمائے اور غریق رحمت کرے اور پس ماندگان کو صبرجمیل عطا فرمائے۔
عالمی یوم اُردو آرگنائزنگ کمیٹی کے کنوینر ڈاکٹر سیّد احمد خاں نے ان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک زندہ تاریخ کے حامل ڈاکٹر ہاشم قدوائی صاحب کا انتقال قوم و ملت کے لیے آزادی کے بعد ایک عظیم سانحہ ہے۔ ڈاکٹر سیّد احمد خاں نے مزید کہا کہ ان کے انتقال سے مجھے ذاتی خسارہ بھی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Ad
Ad
Ad
Ad
Ad

SPORTS

Rahul Yadav, Arjun-Shlok advance to semi-finals of Russian Grand Prix

In Badminton, Indian men's singles player Rahul Yadav Chittaboina and men's doubles pair of Arjun MR and Ramch ...

Hockey World League: Japan beat India 2-0 in the Semifinal

Japan beat India 2-0 in a 5th to 8th placing match of the Women's Hockey World League Semifinal at Johannesbur ...

Ad

Archive

July 2017
M T W T F S S
« Jun    
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

OPEN HOUSE

Mallya case: India gives fresh set of documents to UK

AMN India has given a fresh set of papers to the UK in the extradition case of businessman Vijay Mallya. Ex ...

@Powered By: Logicsart