۔ بارہویں جنوب ایشیائی کھیلوں کے تین زمروں میں ہندستانی نشانہ بازوں نے سونے کے تمغے حاصل کئے۔ چین سنگھ نے مردوں کے انفرادی 50 میٹر رائفل پرون میں سونے کا تمغہ حاصل کیا۔ سمریش جنگ نے 25 میٹر سینٹر فائر پسٹل مردوں کے انفرادی مقابلہ میں اور گگن نارنگ ، چین سنگھ اور سریندر سنگھ راٹھور نے 50 میٹر رائفل پرون مردوں کے ٹیم مقابلہ میں سونے کا تمغہ حاصل کیا۔ پریمبا تھانگ نے چاندی کا جبکہ ہندستان کے وجے کمار نے 25 میٹر سینٹر فائر پسٹل مردوں کے انفرادی مقابلہ میں کانسہ کا تمغہ حاصل کیا۔ 50 میٹر رائفل پرون مردوں کے انفرادی مقابلہ میں ہندستان کے گگن نارنگ نے چاندی کا تمغہ جبکہ پاکستان کے عمر صدیق نے کانسہ کاتمغہ جیتا۔
50 میٹر رائفل پرون مردوں کے ٹیم مقابلہ میں پاکستان کی ٹیم ، صدیق عمر مدرار علی اور امیر محمد نے چاندی کا تمغہ جبکہ