FreeCurrencyRates.com

इंडियन आवाज़     16 Jan 2019 01:40:36      انڈین آواز
Ad

تامل سپر اسٹار کمل ہاسن کے سیاسی سفر کا آغاز

Kamal Hasan POLITICS

مدرایی
تامل سپر اسٹار کمل ہاسن نے باضابطہ طور پر اپنے سیاسی سفر کا آغاز کر دیا ہے. اس سے قبل تریسٹھ سالہ ہاسن بالی ووڈ میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔
٢١ فروری کو انہوں نے اپنے ہزاروں مداحوں کے اجتماع میں اپنی سیاسی پارٹی کے قیام کا اعلان کیا۔ اس موقع پر لوگوں نے انہیں بھرپور طریقے سے اپنے تعاون کا یقین بھی دلایا۔

کمل ہاسن سینکڑوں فلموں میں جلوہ گر ہو چکے ہیں۔ بالخصوص جنوبی بھارت میں انہیں اپنی اداکاری کی وجہ سے انتہائی عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ ان کے مداح انہیں ’دنیا کا ہیرو‘ قرار دیتے ہیں۔ کمل ہاسن نے کہا ہے کہ وہ بھارتی ریاست تامل ناڈو کے وزیر اعلیٰ بننا چاہتے ہیں۔

کمل ہاسن نے اپنے مداحوں سے خطاب میں کہا کہ وہ اپنے علاقے میں بدعنوانی اور گروہی بنیادوں پر ہونے والے اختلافات کو دور کرنے کی کوشش کریں گے۔
تامل سپر اسٹار رجنی کانت نے بھی دو ماہ قبل ہی سیاست میں قدم رکھنے کا اعلان کیا تھا
تامل ناڈو میں آئندہ انتخابات سن 2021 میں ہوں گے۔ تامل ناڈو کے شہر مدورائی میں اس اجتماع سے خطاب میں ہاسن نے مزید کہا کہ ان کی سیاسی پارٹی کا نام ’پیپلز جسٹس سینٹر‘ ہے۔ اس موقع پر انہوں نے اپنی سیاسی پارٹی کا پرچم بھی پیش کیا۔
بالی ووڈ میں ’اک دوجے کے لیے‘، صدمہ اور ’گرفتار‘ اور ’آنٹی چارسوبیس‘ جیسی مشہور فلموں سے شہرت حاصل کرنے والے کمل ہاسن ہندوازم کی بنیاد پر دائیں بازو کی سیاست کے خلاف ہیں۔ اس تناظر میں انہوں نے کہا ہے کہ ان کی سیاسی پارٹی اعتدال پسند اور لبرل سیاست کو فروغ دے گی۔
ایک اور تامل سپر اسٹار رجنی کانت نے بھی دو ماہ قبل ہی سیاست میں قدم رکھنے کا اعلان کیا تھا۔ یوں ان دو بڑے تامل فلم استاروں کی مقامی سیاست میں شامل ہونے سے لوگوں میں ایک نئی تحریک پیدا ہونے کی توقع کی جا رہی ہے کیونکہ حالیہ عرصے میں تامل ناڈو میں ایک سیاسی بے یقینی کی صورتحال دیکھی جا رہی تھی۔
جنوبی ریاست میں ماضی میں بھی کئی بڑے فلم اسٹارز سیاست کا حصہ رہے ہیں۔ تامل ناڈو میں ماضی میں ایسے ہی تین سیاست دان وزیر اعلیٰ کا عہدوں پر بھی براجمان رہ چکے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Ad
Ad

SPORTS

Punjab, Goa in the Semi finals of Boys U-21 Football at KIYG

HSB / Pune Trailing 0-1 till the 56th Minute Punjab staged a fine recovery to down Goa 2-1 but both the teams ...

Odisha bag KIYG Under-21 men’s hockey gold

HSB / Mumbai Odisha thwarted Haryana from completing a hockey double as they beat them 4-2 in the Boys Under- ...

India wins 2nd ODI against Australia by 6 wickets

Virat Kohli made a sublime 104-run knock as India defeated Australia by six wickets in the second One-day Inte ...

Ad

MARQUEE

Major buildings in India go blue as part of UNICEF’s campaign on World Children’s Day

Our Correspondent / New Delhi Several monuments across India turned blue today Nov 20 – the World Children ...

US school students discuss ways to gun control

             Students  discuss strategies on legislation, communities, schools, and mental health and ...

CINEMA /TV/ ART

Noted Film actor Kader Khan passes away in Canada

Born in Kabul, Khan made his acting debut in 1973 with Rajesh Khanna's "Daag" and has featured in over 300 fil ...

Mortal remains of Mrinal Sen cremated in Kolkata

    Mortal remains of Legendary filmmaker Mrinal Sen, the last of the triumvirate of directi ...

Ad

@Powered By: Logicsart